تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدَن پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

گَرْدَن پھیرْنا

سرکشی کرنا، حکم نہ ماننا، منحرف ہونا

گَرْدَن پَر چُھری پھیرْنا

ذبح کرنا، گلا کاٹںا

گَرْدَن پِھرْنا

گردن مڑ جانا .

غُلامِی سے گَردَن نَہ پھیرنا

اطاعت کرنا، فرماں برداری کرنا

گَرْدَن پَھپَرنا

۔منحرف ہونا۔ سرکشی کرنا۔ حکم نہ ماننا۔؎

گِرْد پِھرْنا

چکّر لگانا، اطراف کا گشت کرنا

گِرْد نَہ پِھرْنا

رک : گرد نہ بھٹکنا ، تعلق نہ رکھنا .

محور کے گرد پھرنا

کسی چیز کا اپنے محور کے گرد حرکت کرنا

گَرْدوں پَر کُلَہ پھینکْنا

خوشی سے اِترانا ، فخر کرنا .

گَرْدَن پَھنسْنا

بلا میں گرفتار ہو جانا

گَرد پَھٹَکْنا

۔قریب آنا پاس آنا۔؎

گَرْد کو نَہ پَہُنْچْنا

ہمسری نہ کر سکنا ، مقابلہ نہ کرسکنا ، پیچھے رہ جانا

گِرْد نَہ پَھٹَکْنا

پاس نہ آنا ، قریب نہ آنا ، واسطہ نہ رکھنا ، قریب نہ پھٹکنا .

گَرْد تَک نَہ پَہُنچْنا

رک : گرد کو نہ پہنچنا .

گَرْدُوں پَہ کُلام پھینکْنا

خوشی سے اِترانا ، فخر کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن پھیرْنا کے معانیدیکھیے

گَرْدَن پھیرْنا

gardan phernaa•गर्दन फेरना

محاورہ

مادہ: گَرْدَن

  • Roman
  • Urdu

گَرْدَن پھیرْنا کے اردو معانی

  • سرکشی کرنا، حکم نہ ماننا، منحرف ہونا

Urdu meaning of gardan phernaa

  • Roman
  • Urdu

  • sarakshii karnaa, hukm na maannaa, munahrif honaa

English meaning of gardan phernaa

  • disobey

गर्दन फेरना के हिंदी अर्थ

  • सरकशी करना, हुक्म न मानना, अवज्ञा करना, विचलन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدَن پھیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدَن پھیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone