تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گرد کرنا" کے متعقلہ نتائج

گرد کرنا

جمع کرنا، اکھٹا کرنا، مجتمع کرنا

گِرْوِیدَہ کَرنا

اپنی طرف مائل کرنا ، راغب کرنا ، اپنا شیدا و والہ بنانا.

گَرْدِ کارْواں

قافلے یا گروہ کے چلنے سے اُڑنے والی دھول جو پیچھے اُڑتی ہوئی دکھائی دیتی ہے، قافلے کی گرد، غبارِ کارواں

کَارَْوَاں کی گَرْد

غبار یا دھول جو کارواں کے پیچھے اڑتی ہے اور اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ کوئی قافلہ آگے جا رہا ہے ، گردہ راہ ؛ غبار کارواں.

رُو گَرْداں کَرنا

لوٹا دینا ، مُن٘ھ پھیر دینا.

کُوچَہ گَرْدی کَرْنا

واہی تباہی پھرنا .

گَرْدُوں سے باتیں کَرْنا

نہایت بلند ہونا (پہاڑ یا محل کی اون٘چائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں گرد کرنا کے معانیدیکھیے

گرد کرنا

gard karnaa•गर्द करना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گرد کرنا کے اردو معانی

  • جمع کرنا، اکھٹا کرنا، مجتمع کرنا
  • گھیر لینا، محصور کر لینا
  • (کنایۃً) بے نور کرنا، ماند کرنا، مات کرنا، ہرانا

Urdu meaning of gard karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jamaa karnaa, akhTaa karnaa, mujatmaa karnaa
  • gher lenaa, mahsuur kar lenaa
  • (kanaa.en) benuur karnaa, maanad karnaa, maat karnaa, haraanaa

English meaning of gard karnaa

  • to make dusty, to dirty clothes
  • to make dim, to dim, overshadow, cast a gloom over
  • to eclipse

गर्द करना के हिंदी अर्थ

  • ईकठ्ठा करना, जमा करना, एक स्थान पर करना
  • घेर लेना, घेरे में ले लेना
  • (संकेतात्मक) बेनूर करना, मद्धम करना, प्राजित करना, हराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گرد کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گرد کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone