تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَپْسا" کے متعقلہ نتائج

گَپْسا

سفید سخت مٹی.

گَپْکا

وہ لقمہ جو آواز سے نگلا جائے ؛ جلد جلد نگلنا ؛ رشوت جو ہضم کی جائے ؛ کسی چیز کے مارنے کی آہستہ آواز

گُسّا

(عو) غصہ

گُپھا

پہاڑ کے بیچ کی جگہ، گُہا، غار، کھو، چھپنے کی جگہ

گِھسا

رگڑنے کا عمل چاہے زمین پر ہو یا فرش پر، رگڑ، رگڑا، ہاتھ کی رگڑ

گُوسا

اپلا، گوہر، گائے بھینس کا فضلہ، کنڈا، گوٹٹھا، گوہا

گِھسَّہ

گِھسّا

گُپّھا

پُھندنا، جو ریشہ یا چاندی سونے کے تاروں کو اکٹھا کرکے ٹوپی میں لٹکاتے اور بوٹ میں بھی بان٘دھتے ہیں، مان٘گ کے ارد گرد اُبھار کر بنائے ہوئے بال، گچھ دار بال بنانا

گمسا

گلا ہوا، سڑا ہوا

گَسّا

لقمہ، نوالہ

گپ سے

تیزی سے، جلدی سے (کوئی چیز کھانے کے سلسلے میں)

گَلْیا

رنگریز جو ریشمی کپڑے وغیرہ رنگتا ہے.

گَمْنا

(وقت) گزرنا، بسراوقات ہونا

گَرْما

گرمی کا موسم

گَدْیا

(ٹھگی) رک : گداگر.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَپْسا کے معانیدیکھیے

گَپْسا

gapsaa•गप्सा

  • Roman
  • Urdu

گَپْسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سفید سخت مٹی.

اسم، مؤنث

  • (کاشتکاری) سیاہی مائل بھورے رنگ کی مختلف قسم کی مٹی کا قطعۂ اراضی.

Urdu meaning of gapsaa

  • Roman
  • Urdu

  • safaid saKht miTTii
  • (kaashatkaarii) syaahii maa.il bhuure rang kii muKhtlif kism kii miTTii ka qataah-e-araazii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَپْسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَپْسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone