تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَپ گَپ" کے متعقلہ نتائج

گَپ گَپ

رک : گپاگپ .

گَپ گَپ کھانا

۔اندھا دھند کھانا۔ جلدی جلدی کھانا۔

گَپ

جھوٹی بات، افواہ

گَپ ہانکنا

. جھوٹ بولنا ، شیخی بھگارنا .

گَپ باز

بے پر کی اُڑانے والا، فضول باتیں کرنے والا، شیخی بگھارنے والا، بکواسی

گَپ شَب

۔اردو) دل لگی کی باتیں۔ بک بک ۔جھوٹی باتیں۔؎

خوش گَپ

خوش گفتار، خوش کلام

گَپ شَپ

ہن٘سی مذاق یا دل لگی کی بات، گفتگو

جِنْسِیَت گَپ

ہم جولی نیز سہیلی

گَپ شَپ ہانکْنا

رک : گپ شپ اُڑانا .

گَپ کَرنا

باتیں کرنا نیز جھوٹ بولنا ، افواہ پھیلانا .

گَپ اُڑْنا

گپ اڑانا کا لازم، بے تکی باتیں ہونا، بے سروپا باتیں ہونا، ہنسی مذاق کی باتیں ہونا

گَپ لَگانا

گپ اُڑانا ، ہنسی مذاق کی باتیں کرنا .

گَپ مارنا

جھوٹ بولنا ، شیخی بگھارنا ، بکواس کرنا .

گَپ اُڑانا

جھوٹی خبر مشہور کرنا، فضول بات کرنا، بے پر کی اُڑانا

گَپ بازی

گپ شپ ، فضول باتیں ، بک بک نیز چھوٹی بات مشہور کرنا .

گَپا گَپ

جلد جلد کھانے اور نگلنے کی آواز، جلدی جلدی آواز کے ساتھ ، غپاغپ، (کھانا وغیرہ نگلنے کے لئے)

گَپ زَنی

گپ بازی، ہن٘سی مذاق کی باتیں کرنا

گَپ ٹھونکنا

ہن٘سی مذاق کی باتیں کرنا ، فضول باتیں کرنا .

گَپ لَڑانا

رک : گپ اُڑانا .

گَپ سازی

باتیں گھڑنا ، جھوٹ بولنا . ڈینگیں مارنا .

گَپ چھانٹْنا

spread a false report

گَپ شَپ مارْنا

رک : گپ شپ اُڑانا .

گَپ شَپ لَگانا

دل لگی کی باتیں کرنا ، ہنسی مذاق کی باتیں کرنا .

گَپ شَب اُڑانا

۔جھوٹی سچی باتیں کرنا۔

گَپ شَپ اُڑْنا

گپ شپ اُڑانا (رک) کا لازم ، دل لگی کی باتیں ہونا.

گَپ شَپ لَڑانا

رکَ : گپ شپ اُڑانا .

گَپ شَپ اُڑانا

رِک : گَپ اُڑانا ، ہنسی مذاق کی باتیں کرنا.

مِیٹھا مِیٹھا گَپ گَپ کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو

اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت

بَھنگَڑ خانے کی گَپ

a baseless story

گُپ

وہ آواز جو حالتِ غشی یا نیم بے ہوشی میں کان میں آتی ہے .

چُپ گُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں

بالکل خاموش ہیں ، کسی بات کا جواب نہیں دیتے.

گائے گائے کا بَچَّہ، گائے کھائے گُپ

بچّوں سے ایک کھیل کھیلا جاتا ہے جس میں کہنے والا گال پُھلاتا ہے اور مندرجہ بالا الفاظ کہتا ہے اس طرح کہ جب لفظ گُڑ پر پہنچتا ہے تو دونوں ہاتھ پھولے ہوئے گالوں پر مارتا ہے جس کی وجہ سے منْہ سے بجائے گڑ کے گُپ نکلتا ہے اور بچّے ہنستے ہیں.

بَھنگیر خانے کی گَپ یا خَبَر

غیر معتبر بات، بے ٹھکانے بات، جھوٹی خبر، بازاری خبر، گپ شپ، افواہ

گپ سے

تیزی سے، جلدی سے (کوئی چیز کھانے کے سلسلے میں)

گُپ چُپ کی پَہیلی

وہ پہیلی جو اشاروں سے بتائی جائے .

گُپ چُپ

لڑکوں کا یک کھیل جس میں ایک لڑکا من٘ہ بند کر کے اپنے کلّے پھلا لیتا ہے اور دوسرا دونوں ہاتھوں کو اس کے کلّوں پر اس طرح مارتا ہے کہ اس کے منہ سے بے اختیار آواز نکلتی ہے

چُپ گُپ

رک : چپ چپ (الف).

کیا گُپ چُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں

بولتے کیوں نہیں ، خاموش کیوں ہو

گُپ چُپ کے لَڈُّو

رک : گُپ چُپ (ب) امث معنی نمبر ۱.

گُپ چُپ کا لَڈُّو

رک : گُپ چُپ (ب) امث معنی نمبر ۱.

بازاری گَپْ

بازاری افواہ، اڑتی ہوئی بات، ناقابل اعتبار خبر، افواہ

مِٹھائی گُپ چُپ

رک : گپ چپ کی مٹھائی ، ایک قسم کی مٹھائی جو منھ میں رکھتے ہی گھل جاتی ہے

گُپ چُپ کی مِٹھائی

رک : گُپ چُپ (ب) امث معنی نمبر ۱ .

گُپ چُپ کی شِیرْنی

رک : گُپ چُپ (ب) امث معنی نمبر ۱ .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَپ گَپ کے معانیدیکھیے

گَپ گَپ

gap-gapगप-गप

دیکھیے: گَپا گَپ

  • Roman
  • Urdu

گَپ گَپ کے اردو معانی

  • رک : گپاگپ .

Urdu meaning of gap-gap

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha gapaagap

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَپ گَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَپ گَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone