تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنواری" کے متعقلہ نتائج

گَنواری

گاؤں کی رہنے والی عورت، گنوارن، گنوار کی تانیث

گَنواری بولی

گاؤں والوں کی بولی، غیر معیاری زبان ، دیہاتی زبان

گَنواری زُبان

گان٘و والوں کی بولی ، غیر معیاری زبان ، دیہاتی زبان ، شہری بولی کا نقیض .

گنواری باتیں

دہقانوں کی سی باتیں، گاؤں والوں کی سی باتیں، غیر معیاری زبان میں باتیں، غیر مہذب گفتگو

گَنوارا

گہوارہ ، ہنڈولا ، پالنا .

گَنوار

گاؤں کا باشندہ، دیہاتی، دہقان، قصباتی

گَنوارُو

گاؤں کا، دیہاتی، گنواروں کا

گُنّوری

گُنّور سے منسوب جو ضلع بدایوں (یوپی) میں ایک قصبہ اور تحصیل کا صدر مقام ہے ، ترکیب میں مستمعل .

گَنَوری

नागरमोथा

گَونْہاری

(مشاط گری) نئی نویلی دلہن

گَواری

گائیں باندھنے کی جگہ

گَنوار گَھڑا

جاہل ، اُجڈ ، کندہ ناتراش شخص .

گَنوار بَنْد

(کُشتی) ایک دانْو جو اس طور پر ہے کہ جب حریف سامنے کھڑا ہو کر اپنے دونوں ہاتھوں سے گردن پکڑ لے تو چاہیے کہ اپنا ہاتھ حریف کے دونوں ہاتھوں کے اوپر سے لاکر ایک دم جُھک کر حریف کی داہنی ٹانگ میں ڈال کر اپنی داہنی طرف مڑے حریف کے دونوں ہاتھ بے قابو ہوکر حریف چت ہوجائے گا .

گَنوار سَنوار

دیہاتی ، گن٘وار ، اُجڈ .

گَنوار گَنوں کا یار

خود غرض مطلب کا یار ہوتا ہے، گنوار بھی اپنا مطلب دیکھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنواری کے معانیدیکھیے

گَنواری

ga.nvaarii•गँवारी

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گَنواری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گاؤں کی رہنے والی عورت، گنوارن، گنوار کی تانیث
  • گن٘واروں جیسی، بھدی، بھونڈی، بدنما، گنوارو
  • گنوار سے متعلق، دہقانی، دیہاتی، گنوار کا سا
  • گاؤں والوں کی بولی، غیر معیاری زبان، دیہاتی زبان

شعر

Urdu meaning of ga.nvaarii

  • Roman
  • Urdu

  • gaanv kii rahne vaalii aurat, ga.nvaarin, ganvaar kii taaniis
  • ganvaaro.n jaisii, bhaddii, bhivanDii, badnuma, ganvaaruu
  • ganvaar se mutaalliq, dahqaanii, dehaatii, ganvaar ka saa
  • gaanv vaalo.n kii bolii, Gair mayaarii zabaan, dehaatii zabaan

English meaning of ga.nvaarii

Noun, Feminine

  • rustic woman, village belle, feminine of ga.nvaar
  • lacking manner and refinement, uncouth, clownish, stupid
  • of or belonging to villagers or rustics
  • rustic language or speech, provincial brogue or ganvaari boli

गँवारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

گَنواری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone