تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gantry" کے متعقلہ نتائج

gantry

پہیّے دار رافع کل (جرثقیل) کا چبوترہ جو اسے سہارتا ہے یا ریلوے یا سڑک کے سگنل کے لیے بنا ہوا ایسا ہی پایہ۔.

gentry

شُرَفا

گَنٹْھری

رک : گٹھری.

گنٹھرا

اصل زر، پونجی

گَنٹْھڑا

اصل زر ، پونجی ؛ لین دین کی کوٹھی ، بنک ، مکمل پونجی

گَنٹْھڑی

رک : گٹھری.

گَھنْٹا

ساتھ منٹ یا ڈھائی گھڑی کا وقت .

گَھنْٹی

جرس

گَھنْٹے

گھنٹا / گھنٹہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گِنْتی

کسی چیز کی تعداد معلوم کرنے کا عمل، گننے یا شعار کرنے کا عمل، شمار

گَنْٹا

(کاشت کاری) بیگھے کا بیسواں حصّہ یا تین مربع گز.

گَھنْٹہ

رک: گھنٹا

گَھنْٹوں

گھنٹہ کی جمع نیزمغیرہ حالت، دیر تک، بہت دیر میں، تاخیر سے، تراکیب میں مستعمل جیسے گھنٹوں انتظار کرنا، کھنٹوں میں وغیرہ

گَینتی

ایک روئیدگی، جس کی بیل زمین پربچھی ہوتی ہے یا دوسرے پاس کی چیزوں پر چڑھ جاتی ہے، پتے انار کے پتّوں کی طرح اور ان سے چھوٹے ہوتے ہیں

گھینٹا

دخانی جہاز کا بھونگا یا بھونپو .

gantry کے لیے اردو الفاظ

gantry

ˈɡæn.tri

gantry کے اردو معانی

اسم

  • (ریلوے) ڈھانچا
  • سگنل دکھانے کے لیے مستعمل ڈھانچا
  • بعض جرثقیل یا کرینوں کے پل نما حصے کی طرح کا پلیٹ فارم یا ڈھانچا
  • (فضائیات) ایک حرکت پذیر ڈھانچا جو راکٹ کی دیکھ بھال یا اسے چھوڑنے میں استعمال ہوتا ہے
  • کسی بیرل یا پیپے کو سہارا دینےکے لیے فریم

gantry के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (रेलवे) ढांचा
  • सिगनल दिखाने के लिए मुस्तामल ढांचा
  • बाअज़ जर्र-ए-सक़ील या क्रेनों के पुल नुमा हिस्से की तरह का प्लेटफार्म या ढांचा
  • (फ़ज़ाईआत) एक हरकत पज़ीर ढांचा जो राकेट की देख भाल या उसे छोड़ने में इस्तिमाल होता है
  • किसी बैरल या पेपे को सहारा देने के लिए फ्रे़म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gantry)

نام

ای-میل

تبصرہ

gantry

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone