تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَمامِیَہ" کے متعقلہ نتائج

غَمامِیَہ

شیعوں کا ایک فرقہ جس کا بانی غمام بن اُمیّہ تھا یہ فرقہ حضرت امام جعفر صادقؓ کے عہد میں منظّم ہوا ، اس کے عقیدے کے مطابق خدا تعالیٰ عموماً بادلوں میں ہوتو زمین پرپھول کھلتے اور پھل آتے ہیں .

غَمامَہ

بادل کا ٹکڑا، پارۂ ابر، لکّۂ ابر، سفید ابر

غِمامَہ

چھین٘کا جسے مو یشیوں کے من٘ھ پر باندھتے ہیں تا کہ کچھ کھا نہ سکیں ، دہان بند ، موچھنا ؛ ٹوپ ، ڈھکن ، ڈھاٹا ، کپڑا جس سے اون٘ٹنی کی آنکھیں باندھتے ہیں .

غَمامی

(طبّ) آنکھ کی ایک رطوبت کا نام .

غُلامِیَّہ

غلام (رک) سے منسوب ، لڑکپن کا ، لڑکپن .

غُمام

जुकाम, प्रतिश्याय, प्रतिश्यान।

غَمائِم

'ग़माम’ का बहु., बादलों के समूह ।

غَمام

بادل، اَبر، سفید بادل

غُمُوم

رنج، غم، صدمہ

مَسْجِدِ غَمامَہ

حرم نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم کے قریب واقع مسجد جہاں حضور ِاقدس صلی اﷲ علیہ وسلم عیدین کی نماز پڑھا کرتے تھے اس کو مسجد مصلیٰ بھی کہتے ہیں ، حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے وہاں نمازِ استسقاء پڑھائی تھی اُسی وقت بادل نموار ہو کر بارش ہوئی اس لیے یہ مسجد غمامہ (بادل) سے موسوم ہے

بَحرِ غَمام

کاشغر کے قریب ایک جھیل

نُزُولِ غَمام

بادل کا اُترنا یا چھا جانا ، قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کہ آسمان شق ہوگا اور ایک رقیق بادل اترے گا جس میں فرشتے ہوں گے ۔

غالِیَہ

ایک خوشبو جو عنبر، مشک، کافور، وغیرہ سے مرکب ہوتی ہے، مشک بلاؤ، ارگجا، سگندھ، عطر، لخلخہ

غاٹِیا

(لکھنؤ) فربہ اور کوتہ قد آدمی

غاذِیَہ

وہ قوّت جو غذا کو تحلیل کر کے جُزوِ بدن بناتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں غَمامِیَہ کے معانیدیکھیے

غَمامِیَہ

Gamaamiya•ग़मामिया

  • Roman
  • Urdu

غَمامِیَہ کے اردو معانی

صفت

  • شیعوں کا ایک فرقہ جس کا بانی غمام بن اُمیّہ تھا یہ فرقہ حضرت امام جعفر صادقؓ کے عہد میں منظّم ہوا ، اس کے عقیدے کے مطابق خدا تعالیٰ عموماً بادلوں میں ہوتو زمین پرپھول کھلتے اور پھل آتے ہیں .

Urdu meaning of Gamaamiya

  • Roman
  • Urdu

  • shiiyo.n ka ek firqa jis ka baanii Gamaam bin umiiXyaa tha ye firqa hazrat imaam jaafar saadaqa.o ke ahd me.n munazzam hu.a, is ke aqiide ke mutaabiq Khudaa taala umuuman baadlo.n me.n hoto zamiin parphuul khulte aur phal aate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَمامِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَمامِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone