تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلے سے گُھونٹ نَہ اُتَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گَلے سے گُھونٹ نَہ اُتَرْنا

گلے سے پانی نہ اترنا، پیا نہ جانا

گَلے نَہ اُتَرْنا

قابل یقین نہ ہونا، سمجھ میں نہ آنا، دل کا قبول نہ کرنا.

پانی کا گُھونْٹ گَلے سے نَہ اُتَرْنا

نزع کی حالت میں ہونا یا کسی مرض کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا ؛ غم و غصے کے مارے پانی نہ پیا جانا ۔

بات گَلے سے نَہ اُتَرنا

بات قابل قبول نہ ہونا

پانی گَلے سے نَہ اُتَرنا

وقت نزع ہونا یا بیماری کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا.

لُقْمَہ حَلَق سے نَہ اُتَرْنا

۔ (کنایۃً) کسی کی عدم موجودگی نہایت ناگوار ہوتی ہے تو کہتے ہیں کہ اُس کے بغیر اُن کی حلق سےلقمہ نہیں اُترتا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلے سے گُھونٹ نَہ اُتَرْنا کے معانیدیکھیے

گَلے سے گُھونٹ نَہ اُتَرْنا

gale se ghuu.nT na utarnaaगले से घूँट न उतरना

محاورہ

مادہ: گُلے

  • Roman
  • Urdu

گَلے سے گُھونٹ نَہ اُتَرْنا کے اردو معانی

  • گلے سے پانی نہ اترنا، پیا نہ جانا

Urdu meaning of gale se ghuu.nT na utarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gale se paanii na utarnaa, piyaa na jaana

गले से घूँट न उतरना के हिंदी अर्थ

  • गले से पानी न उतरना, पिया न जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَلے سے گُھونٹ نَہ اُتَرْنا

گلے سے پانی نہ اترنا، پیا نہ جانا

گَلے نَہ اُتَرْنا

قابل یقین نہ ہونا، سمجھ میں نہ آنا، دل کا قبول نہ کرنا.

پانی کا گُھونْٹ گَلے سے نَہ اُتَرْنا

نزع کی حالت میں ہونا یا کسی مرض کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا ؛ غم و غصے کے مارے پانی نہ پیا جانا ۔

بات گَلے سے نَہ اُتَرنا

بات قابل قبول نہ ہونا

پانی گَلے سے نَہ اُتَرنا

وقت نزع ہونا یا بیماری کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا.

لُقْمَہ حَلَق سے نَہ اُتَرْنا

۔ (کنایۃً) کسی کی عدم موجودگی نہایت ناگوار ہوتی ہے تو کہتے ہیں کہ اُس کے بغیر اُن کی حلق سےلقمہ نہیں اُترتا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلے سے گُھونٹ نَہ اُتَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلے سے گُھونٹ نَہ اُتَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone