تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلےمیں کانٹے پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلےمیں کانٹے پَڑنا کے معانیدیکھیے

گَلےمیں کانٹے پَڑنا

gale me.n kaa.nTe pa.Dnaaगले में काँटे पड़ना

محاورہ

مادہ: گُلے

  • Roman
  • Urdu

گَلےمیں کانٹے پَڑنا کے اردو معانی

  • (پیاس کی شدّت، زیادہ چیخنے یا کسی اور وجہ سے) زبان اور حلق کا خشک ہو جانا، حلق کا خشک ہو جانا

Urdu meaning of gale me.n kaa.nTe pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (pyaas kii shiddat, zyaadaa chiiKhne ya kisii aur vajah se) zabaan aur halaq ka Khushak ho jaana, halaq ka Khushak ho jaana

English meaning of gale me.n kaa.nTe pa.Dnaa

  • have parched throat, feel very thirsty

गले में काँटे पड़ना के हिंदी अर्थ

  • (प्यास की शिद्दत, अधिक चीख़ने या किसी और वजह से) गला सूख जाना, ज़बान और हलक़ का ख़ुश्क हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلےمیں کانٹے پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلےمیں کانٹے پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone