تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلے لینا" کے متعقلہ نتائج

گَلے لینا

مول لینا، قبول کرنا، ذمہ دار بننا، اپنے سر لینا.

گُل لینا

چراغ کی بتّی کا جلا ہوا حصّہ کاٹنا، گل کاٹنا

گَلے لانا

گلے لگانا.

گَل لانا

رک : گلے لگانا (پن لانا - لگانا) .

گَیل لینا

ہمراہ لینا ، ساتھ لینا.

گَلے لَگْنا

گلے مِلنا

گلا کاٹ لینا

خود کشی کرنا

گال ہنس بول لینا

دو کے ساتھ ہنسی مذاق کی باتیں کرنا

گِلَہ زُبان پَر لانا

شکوہ کرنا

بات کَرتے ہی گال کاٹ لینا

سامنا ہوتے ہی چوٹ کرنا

دو گال ہَنس بول لینا

دوستوں میں تھوڑا سا ہنسی مذاق کرنا ، تھوڑی سی خوش گپیاں کرنا ، تھوڑا وقت بے فکری سے گزارنا .

گولی بارُوت کَہیں جائے طَلَب لینے سے کام

کسی کا کام بنے یا نہ بنے اپنے فائدے سے غرض، کام ہو یا نہ ہو اُجرت سے غرض

چِکَل کَر گَلے لانا

بھینچ کر گلے لگانا.

گولی بارُود کَہیں جائے طَلَب لینے سے کام

کسی کا کام بنے یا نہ بنے اپنے فائدے سے غرض، کام ہو یا نہ ہو اُجرت سے غرض

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلے لینا کے معانیدیکھیے

گَلے لینا

gale lenaa•गले लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَلے لینا کے اردو معانی

  • مول لینا، قبول کرنا، ذمہ دار بننا، اپنے سر لینا.

Urdu meaning of gale lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • muul lenaa, qabuul karnaa, zimmedaar banna, apne sar lenaa

गले लेना के हिंदी अर्थ

  • मोल लेना, क़ुबूक करना, ज़िम्मेदार बनना, अपने सर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلے لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلے لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone