تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلا دَبانا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلا دَبانا کے معانیدیکھیے

گَلا دَبانا

galaa dabaanaaगला दबाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَلا دَبانا کے اردو معانی

  • گلا گھونٹنا، زور سے گلا پکڑنا، سانس بند کردینا، سانس روکنا
  • مُنہ بند کرنا، آواز نکالنے یا بات کرنے سے روکنا
  • ظلم کرنا، زبردستی کرنا
  • مغلوب کرنا
  • گلا بھینچنا یا دبانا

Urdu meaning of galaa dabaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • gala ghonTnaa, zor se gala paka.Dnaa, saans band kardenaa, saans roknaa
  • munaa band karnaa, aavaaz nikaalne ya baat karne se roknaa
  • zulam karnaa, zabardastii karnaa
  • maGluub karnaa
  • gala bhiinchnaa ya dabaanaa

English meaning of galaa dabaanaa

  • compel, press, strangle, throttle press hard (for) oppress; suppress

गला दबाना के हिंदी अर्थ

  • गला घोंटना, ज़ोर से गला पकड़ना, सांस बंद कर देना, सांस रोकना
  • मुँह बंद करना, आवाज़ निकालने या बात करने से रोकना
  • अत्याचार करना, ज़बरदस्ती करना
  • हराना
  • गला भींचना या दबाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلا دَبانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلا دَبانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone