تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَل سَر" کے متعقلہ نتائج

گَل سَر

رک : گل سری .

گَل سَری

گلے کا ایک زیور جو (شادی شُدہ) عورتیں گلے میں پہنتی ہیں

گُلِ سَرْ سَبَد

جو اپنی نوع میں سب سے بہتر ہو، پھولوں کی ٹوکری کا عمدہ اور سب سے اوپر کا پھول، چیدہ اور عمدہ پھول، منتخب اورعمدہ چیز،

گُل سُرْخ

لال رنگ کا پھول

گِلِ سُرْخ

گیرو، سرخ مٹی، گلِ احمر

گل سرنجان

سرنجان کا پھول

گُلِ سَرْشَف

سرسوں کا پھول

گُلِ سَوار

ایک ساق یا سیدھی ڈنڈی پر کھلا ہوا پھول، ڈالی میں لگا ہوا پھول

گُلِ سُوری

ایران یا شام میں پایا جانے والا ایک بہت ہی خوبصورت اور تیز خوشبو والا گلاب .

گولی سَر کَرْنا

گولی چلانا، بندوق، رائفل وغیرہ چلانا .

سَر گالا مُنہ بھالا

سر کے بال سفید ہوگئے ہیں مگر مُن٘ھ پر یا افعال میں جوانی کی شان ہے، بوڑھا ہو کر بھی بدکاری سے باز نہیں آتا ؛ حِرص کی باتیں کرتا ہے.

سَر گالا مُنہ بالا

سر کے بال سفید ہوگئے ہیں مگر مُن٘ھ پر یا افعال میں جوانی کی شان ہے، بوڑھا ہو کر بھی بدکاری سے باز نہیں آتا ؛ حِرص کی باتیں کرتا ہے.

سارا جوبَن گھالا جَب ایک بالا پالا

رک : سارا جوبن کھالئے تو ایک بالک پالئے .

سارا جوبَن گھالا جَب ایک بالا پالا

رک : سارا جوبن گھالئے تو ایک بالک پالئے .

سارا جوبَن گھالو جَب ایک لالَہ پالو

رک : سارا جوبن گھالئے تو ایک بالک پالئے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَل سَر کے معانیدیکھیے

گَل سَر

gal-sar•गल-सर

دیکھیے: گَل سَری

  • Roman
  • Urdu

گَل سَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : گل سری .

Urdu meaning of gal-sar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha gul sirii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَل سَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَل سَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone