تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَجّھا دَبا بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

گَجّھا

بہت سا زر و مال ، خزانہ .

گّجَّھا دبانا

بدعنوانی اور رشوت سے بہت ساری دولت اور ملکیت جمع کرنا

گَجّھا مارْنا

گجّھا دبا بیٹھنا، دولت پر زبردستی قبضہ کرنا، مال و اسباب پر قابض ہونا

گَجّھا دَبا بَیٹْھنا

بے ایمانی سے کسی کا مال حاصل کرنا، بد دیانتی سے کسی کی دولت لے لینا

گَجّھے

گجھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

گُجّھا

چُھپا ہوا، پوشیدہ، خُفیہ

گَجّھے کا گَجّھا

ڈھیر، انبار، خزانے، شدت کے ساتھ بہت زیادہ مقدار کے تعین کے لیے جمع میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں گَجّھا دَبا بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

گَجّھا دَبا بَیٹْھنا

gajjhaa dabaa baiThnaaगज्झा दबा बैठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَجّھا دَبا بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • بے ایمانی سے کسی کا مال حاصل کرنا، بد دیانتی سے کسی کی دولت لے لینا

Urdu meaning of gajjhaa dabaa baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • be.iimaanii se kisii ka maal haasil karnaa, badadiyaantii se kisii kii daulat le lenaa

English meaning of gajjhaa dabaa baiThnaa

  • obtain large amount of wealth or property by dishonest means

गज्झा दबा बैठना के हिंदी अर्थ

  • धन-संपत्ती आदि पर बलपुर्वक अधिकार करना

گَجّھا دَبا بَیٹْھنا کے مترادفات

گَجّھا دَبا بَیٹْھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَجّھا

بہت سا زر و مال ، خزانہ .

گّجَّھا دبانا

بدعنوانی اور رشوت سے بہت ساری دولت اور ملکیت جمع کرنا

گَجّھا مارْنا

گجّھا دبا بیٹھنا، دولت پر زبردستی قبضہ کرنا، مال و اسباب پر قابض ہونا

گَجّھا دَبا بَیٹْھنا

بے ایمانی سے کسی کا مال حاصل کرنا، بد دیانتی سے کسی کی دولت لے لینا

گَجّھے

گجھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

گُجّھا

چُھپا ہوا، پوشیدہ، خُفیہ

گَجّھے کا گَجّھا

ڈھیر، انبار، خزانے، شدت کے ساتھ بہت زیادہ مقدار کے تعین کے لیے جمع میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَجّھا دَبا بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَجّھا دَبا بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone