تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدرَنہار" کے متعقلہ نتائج

گَدرَنہار

Perishable, destructible, decaying.

گَدْرانا

پھل کا پک جانے کے قریب ہونا

گَدْراہٹ

پکنے کے قریب ہونے کی حالت، سختی اور نرمی کی درمیانی حالت، فربہی جو سڈول اور جاذب نظر ہو

گُھسَنْہار

گھسنے والا.

گاوَنہار

گانے والا ، مطرب.

گانْہار

گانے والا ، گویّا.

گَونْہار

وہ لوگ، جو دولھا کے ساتھ گونا لے جاتے ہیں، دلہن کی رشتہ دار عورتیں، جو دلہن کے ساتھ میکے سے سسرال آئیں

گَلَنْہار

گلنے والا، گھٹنے یا لاغر ہونے والا.

بَدَن گَدْرانا

جسم کا تروتازہ اور مائل بہ فربہی ہونا، جسم پر گوشت چڑھنا

چھاتی گدرانا

جوان عورت کے پستانوں کا اُبھرنا شروع ہونا، نموئے پستان ہونا

پیٹ گَدْرانا

حمل کی علامت ظاہر کرنا

جِنْس گَدْرانا

(کاشت کار) کھیتی کا تیاری پر آنا ، کھیت میں اناج کا پکنے پر آجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدرَنہار کے معانیدیکھیے

گَدرَنہار

gadranhaar•गदरनहार

English meaning of gadranhaar

Adjective

  • Perishable, destructible, decaying.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدرَنہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدرَنہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone