تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھے کا جِینا تھوڑے دِن بَھلا" کے متعقلہ نتائج

جِینا

زندہ رہنا، زندگی بسر کرنا

جِینا حَرام ہونا

جینا بھاری ہونا، زندگی دشوار ہونا

جِینا بھاری ہونا

زندگی کی دشواری ہونا.

جِینا دُوبَھر ہونا

رک : جینا بھاری ہونا.

جِینا عَذاب ہونا

رک : جینا بھاری ہونا.

وَعدے پَر جِینا

پیمان پورا کیے جانے کی اُمید پر زندہ رہنا ، ایفائے عہد کی اُمید پر جیتے رہنا ۔

وَعْدَہ پَر جِینا

۔ایفائے وعدہکی امید پر زندہ رہنا۔؎

ہَوا پھانک کَر جِینا

بہت کم کھا کر زندہ رہنا ، فاقے سے رہنا ، بھوکوں مرنا ، صرف ہوا کے سہارے جینا نیز بہت کم کھانا۔

مُنہ دیکھ کَر جِینا

کسی کے لیے یا کسی کے باعث زندہ رہنا نیز کسی سے نہایت خوش ہونا یا بہتری کی امید رکھنا ۔

مرنا جِینا لَگ رَہا ہے

۔زندگی کا کچھ اعتبار نہیں۔دم میں کچھ ہے توپل میں کچھ۔

جوکھوں بَھرنا جِینا لَگ رَہا ہے

زندگی کا کچھ اعتبار نہیں ، دم میں کچھ ہے تو پل میں کچھ

مَرنا جِینا

شادی وغم ہونا، موت وزندگی، لگے رہنا

مَر کے جِینا

دوبارہ زندہ ہونا (کسی امر کے محال یا نا ممکن ہونے کے لیے مستعمل)

دیکھ کَر جِینا

کسی کے دِیدار کو اپنی زندگی کا باعث سمجھنا ، کسی کی وجہ سے بہت خوش رہنا ، کسی کے سہارے رہنا .

مَر کَر جِینا

۔کسی امر کے محال ہونے کے لئے ۔؎

جوکھوں بَھرنا جِینا

موت اور زندگی ؛ (مجازاً) شادی و غم کی تقریبات ۔

جُگ جُگ جِینا

قرن با قرن رہنا، صدیوں تک رہنا

رُوکَن میں جِینا

طبیعی عمر کے بعد جیننا ، عُمر سے زیادہ جینا ، مُفت میں زندہ رہنا.

نَظریں مِلا کَر جِینا

آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر حالات کا مقابلہ کرنا ۔

نام سُن کَر جِینا

بے حد چاہنا ۔

پُھول سُونْگھ کے جِینا

to pose to eat very little

ڈَھنگ رَنگ سُوں جِینا

سلیقہ سے زندگی بسر کرنا

پُھول سُونْگ کے جِینا

(طنزاً ، عو) بہت کم کھانا ، صرف پھول کی خوشبو پر رہنا ، ذرا سا کھا کر زندگی بسر کرنا

پُھول سُونگھ کر جِینا

بہت کم کھانا

صُورَت دیکھ کَر جِینا

کس کو دیکھ کر خوش ہونا ، بغیر صورت دیکھ قرار نہ آنا ، عاشق زار ہونا.

جوکھوں بَھرنا جِینا سَب کے ساتھ

دنیا کے جھگڑے بکھیڑے کسی کو نہیں چھوڑتے

گَدھے کا جِینا تھوڑے دِن بَھلا

نالائق یا مصبیت زدہ جلد مر جائے تو اچھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھے کا جِینا تھوڑے دِن بَھلا کے معانیدیکھیے

گَدھے کا جِینا تھوڑے دِن بَھلا

gadhe kaa jiinaa tho.De din bhalaaगधे का जीना थोड़े दिन भला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَدھے کا جِینا تھوڑے دِن بَھلا کے اردو معانی

  • نالائق یا مصبیت زدہ جلد مر جائے تو اچھا ہے
  • جس کو ہر وقت محنت کرنی پڑتی ہے وہ مردے کی طرح ہے

Urdu meaning of gadhe kaa jiinaa tho.De din bhalaa

  • Roman
  • Urdu

  • naalaayaq ya musbiiyat zada jald mar jaaye to achchhaa hai
  • jis ko haravqat mehnat karnii pa.Dtii hai vo marde kii tarah hai

गधे का जीना थोड़े दिन भला के हिंदी अर्थ

  • अयोग्य या परेशान आदमी जल्द मर जाए तो अच्छा है
  • जिसे हर समय परिश्रम करना पड़े, वह मरे के तुल्य है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِینا

زندہ رہنا، زندگی بسر کرنا

جِینا حَرام ہونا

جینا بھاری ہونا، زندگی دشوار ہونا

جِینا بھاری ہونا

زندگی کی دشواری ہونا.

جِینا دُوبَھر ہونا

رک : جینا بھاری ہونا.

جِینا عَذاب ہونا

رک : جینا بھاری ہونا.

وَعدے پَر جِینا

پیمان پورا کیے جانے کی اُمید پر زندہ رہنا ، ایفائے عہد کی اُمید پر جیتے رہنا ۔

وَعْدَہ پَر جِینا

۔ایفائے وعدہکی امید پر زندہ رہنا۔؎

ہَوا پھانک کَر جِینا

بہت کم کھا کر زندہ رہنا ، فاقے سے رہنا ، بھوکوں مرنا ، صرف ہوا کے سہارے جینا نیز بہت کم کھانا۔

مُنہ دیکھ کَر جِینا

کسی کے لیے یا کسی کے باعث زندہ رہنا نیز کسی سے نہایت خوش ہونا یا بہتری کی امید رکھنا ۔

مرنا جِینا لَگ رَہا ہے

۔زندگی کا کچھ اعتبار نہیں۔دم میں کچھ ہے توپل میں کچھ۔

جوکھوں بَھرنا جِینا لَگ رَہا ہے

زندگی کا کچھ اعتبار نہیں ، دم میں کچھ ہے تو پل میں کچھ

مَرنا جِینا

شادی وغم ہونا، موت وزندگی، لگے رہنا

مَر کے جِینا

دوبارہ زندہ ہونا (کسی امر کے محال یا نا ممکن ہونے کے لیے مستعمل)

دیکھ کَر جِینا

کسی کے دِیدار کو اپنی زندگی کا باعث سمجھنا ، کسی کی وجہ سے بہت خوش رہنا ، کسی کے سہارے رہنا .

مَر کَر جِینا

۔کسی امر کے محال ہونے کے لئے ۔؎

جوکھوں بَھرنا جِینا

موت اور زندگی ؛ (مجازاً) شادی و غم کی تقریبات ۔

جُگ جُگ جِینا

قرن با قرن رہنا، صدیوں تک رہنا

رُوکَن میں جِینا

طبیعی عمر کے بعد جیننا ، عُمر سے زیادہ جینا ، مُفت میں زندہ رہنا.

نَظریں مِلا کَر جِینا

آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر حالات کا مقابلہ کرنا ۔

نام سُن کَر جِینا

بے حد چاہنا ۔

پُھول سُونْگھ کے جِینا

to pose to eat very little

ڈَھنگ رَنگ سُوں جِینا

سلیقہ سے زندگی بسر کرنا

پُھول سُونْگ کے جِینا

(طنزاً ، عو) بہت کم کھانا ، صرف پھول کی خوشبو پر رہنا ، ذرا سا کھا کر زندگی بسر کرنا

پُھول سُونگھ کر جِینا

بہت کم کھانا

صُورَت دیکھ کَر جِینا

کس کو دیکھ کر خوش ہونا ، بغیر صورت دیکھ قرار نہ آنا ، عاشق زار ہونا.

جوکھوں بَھرنا جِینا سَب کے ساتھ

دنیا کے جھگڑے بکھیڑے کسی کو نہیں چھوڑتے

گَدھے کا جِینا تھوڑے دِن بَھلا

نالائق یا مصبیت زدہ جلد مر جائے تو اچھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھے کا جِینا تھوڑے دِن بَھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھے کا جِینا تھوڑے دِن بَھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone