تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑھا دار" کے متعقلہ نتائج

گَڑھا دار

جس گڑھا پڑ گیا ہو ، گڑھے والا تھیلس کے نچلے خلیات بہت قریب قریب ہوتے ہیں . . . جن کی دیواریں جالدار اور گڑھا درا (Pitted) دبازتیں کرتی ہیں .

گھوڑی دار

وہ بندوق جو گھوڑے سے چلائی جائے .

دَرِیائی گھوڑا

گھوڑے کی شکل کا ایک جانور جو جُگالی نہیں کرتا اور افریقہ کے اِرد گِرد سمندر میں پایا جاتا ہے

بَخْت دے یاری تو کَر گھوڑے اَسْواری ، بَخْت نَہ دے یاری تو کَر کھا چَروے داری

اقبال مندی میں انسان ہر طرح کا عیش کرسکتا ہے.

گھوڑے کو گھر کتنی دُور

بھلے دن جاتے دیر نہیں لگتی، بری گھڑیاں کاٹے نہیں کٹتیں

اچھے دن پلک جھپکتے گزر جاتے ہیں اور تکلیف کا زمانہ دراز ہو جاتا ہے

گھوڑوں کو گھر کتنی دُور

گھوڑں کے آگے مسافت اور فاصلے کی کوئی حقیقت نہیں، کام کرنے والے کے لئے سب کچھ آسان ہے، حیلے حوالے بے سود ہیں

گھوڑی کو گَھر کیا دُور ہے

گھوڑے کے آگے فاصلہ اور مسافرت کچھ چیز نہیں ، کام جاننے والے کے لیے کوئی کام مشکل نہیں ؛ چالاک شخص اپنا مطلب جلد نکال لیتا ہے .

پاپ کا گَھڑا دھار میں ڈُوبْتا ہے

ظلم آخر ڈبو ہی رکھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑھا دار کے معانیدیکھیے

گَڑھا دار

ga.Dhaa-daar•गढ़ा-दार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

گَڑھا دار کے اردو معانی

صفت

  • جس گڑھا پڑ گیا ہو ، گڑھے والا تھیلس کے نچلے خلیات بہت قریب قریب ہوتے ہیں . . . جن کی دیواریں جالدار اور گڑھا درا (Pitted) دبازتیں کرتی ہیں .

Urdu meaning of ga.Dhaa-daar

  • Roman
  • Urdu

  • jis ga.Dhaa pa.D gayaa ho, ga.Dhe vaala thiilas ke nichle Khalyaat bahut qariib qariib hote hai.n . . . jin kii diivaare.n jaaladaar aur ga.Dhaa darra (Pitted) dabaazte.n kartii hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑھا دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑھا دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone