تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

گانٹْھنا

گرہ دینا، باندھنا، ٹانکنا

تیغَہ گانٹْھنا

تلوار سے بھر پور وار کرنا.

ہَفْتے گانٹْھنا

(پہلوانوں کی اصطلاح) حریف کی دونوں بغلوں میں سے اپنے ہاتھ نکال کر اس کی گردن دونوں ہاتھوں سے جکڑ لینا

دوسْتانَہ گانٹْھنا

دوستی بڑھانا، تعلقات پیدا کرنا.

رُعْب گانٹْھنا

رک: رُعب جمانا.

مَشْوَرَہ گانٹْھنا

صلاح و مشورہ کرنا ، کوئی بات طے کرنا ۔

شِعْر گانٹْھنا

شعر جوڑنا، تُک بندی کرنا، شاعری کرنا

مُسَوَّدَہ گانٹْھنا

منصوبے تیار کرنا، منصوبہ باندھنا، ارادے کرنا، مضمون بنانا

پَر گانٹْھنا

(مرغ بازی) مرغ کے پروں کو جو لڑائی میں ضرب کھا کر زخمی ہو گئے ہوں سہارا دینے کو دوسرے پروں کے ساتھ بان٘دھنا.

رَنگ گانٹْھنا

مکر و حلیہ کرنا

دوسْتی گانٹْھنا

کسی غرض سے میل جول بڑھانا، غرضمندانہ تعلق پیدا کرنا

کانٹا گانٹْھنا

کُشتی کے دوران پہلوان کا دوسرے پہلوان کے قینچی لگانا .

جُوتے گانٹْھنا

رک: جوتا گان٘ٹھنا؛ ذلیل کام کرنا، حقیر پیشہ اختیار کرنا۔

جُوتا گانٹْھنا

پرانے جوتے مرمت کرنا ، (مجازاً) ادنیٰ کام کرنا.

سَواری گانٹْھنا

تختۂ مشق بنانا ؛ سواری باندھنا .

پیچ گانٹْھنا

دان٘و کرنا.

چوٹی گانٹْھنا

چوٹی باندھنا، چوٹی گوندھنا

قَینچی گانٹْھنا

(کُشتی) ٹانگوں پر ٹانگ ڈال کر مخالف کو مجبور کرنا

مَضْمُون گانٹْھنا

مطلب حاصل کرنا

پَیوَند گانٹْھنا

پھٹے کپڑے میں جوڑ لگانا

چَرْخا گانٹْھنا

(کشتی) کہنیاں پکڑ کر جھکا لینا اور پیٹ اور ٹانگوں کے نیچے ایک ٹانگ اڑا کر دوسری ٹان٘گ گردن پر سے لاکر زمین پر پلٹ دینا

کاٹھا گانٹْھنا

رک : کاٹھا کرنا.

فَیل گانٹْھنا

مکر کرنا ، بھگل گانٹھنا ، جل کھیلنا.

گَٹَھوت گانٹْھنا

سازش کرنا، سازباز کرنا، منصوبہ باندھنا

گَٹھاو گانٹْھنا

تعلق پیدا کرنا ؛ انجمن بنانا ؛ مشورہ یا سازش کرنا ؛ اپنا کام نکالنا.

چُوتَڑ سے کان گانٹْھنا

انوکھی بات کرنا، آسمان کے تارے توڑنا

چُوتْڑوں سے کان گانٹْھنا

انوکھی بات کرنا، آسمان کے تارے توڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گانٹْھنا کے معانیدیکھیے

گانٹْھنا

gaa.nThnaaगाँठना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گانٹْھنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • گرہ دینا، باندھنا، ٹانکنا
  • سینا، مرمّت کرنا
  • کسی کو اپنے ساتھ ملا لینا، ہم خیال کر لینا، اپنے مطلب پر لانا (بیشتر ”کو“ کے ساتھ)، پرچانا، اپنے ڈھب پر لانا
  • ڈورے ڈال کر راغب کرنا، پھانسنا، پٹانا
  • کسی سازش میں ملوث کرنا، سازش کرنا، ساز باز کرنا
  • بد سلیقگی سے کرنا، کسی کام کو بے ڈھنگے پن سے کرنا، بنانا (مضمون شعر، منصوبہ وغیرہ)
  • پیوند لگانا، سلائی کرنا، بری طرح سینا
  • حریف کی ضرب یا وار کو ڈھال وغیرہ کسی چیز پر روکنا اور اپنے اوپر آنے نہ دینا
  • اس طرح گرفت کرنا کہ چھوٹنا مشکل ہو، مضبوطی سے پکڑنا، دبوچنا، جکڑنا
  • کاڑھنا
  • (رعب، دھونس وغیرہ) جمانا، قائم کرنا
  • موتی وغیرہ دانوں کو دھاگے میں ایک دوسرے سے برابر فاصلے پر

Urdu meaning of gaa.nThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • girah denaa, baandhnaa, Taanknaa
  • senaa, marammat karnaa
  • kisii ko apne saath mila lenaa, hamaKhyaal kar lenaa, apne matlab par laanaa (beshatar ko ke saath), parchaana, apne Dhab par laanaa
  • Dore Daal kar raaGib karnaa, phaansnaa, paTaanaa
  • kisii saazish me.n mulavvas karnaa, saazish karnaa, saaz baaz karnaa
  • bad saliiqgii se karnaa, kisii kaam ko be Dhange pan se karnaa, banaanaa (mazmuun shear, mansuubaa vaGaira
  • paivand lagaanaa, silaa.ii karnaa, barii tarah senaa
  • hariif kii zarab ya vaar ko Dhaal vaGaira kisii chiiz par roknaa aur apne u.upar aane na denaa
  • is tarah girifat karnaa ki chhuuTnaa mushkil ho, mazbuutii se paka.Dnaa, dabochnaa, jaka.Dnaa
  • kaa.Dhnaa
  • (rob, dhauns vaGaira) jamaanaa, qaayam karnaa
  • motii vaGaira daano.n ko dhaage me.n ek duusre se baraabar faasle par

English meaning of gaa.nThnaa

Transitive verb

  • tie, join
  • stitch together, cobble
  • interlock
  • bring over to one's side
  • plot, conspire, involve (someone) in conspiracy
  • hold or catch firmly

गाँठना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • गाँठ देना, बाँधना या लगाना।
  • दो चीजें आपस में जोड़ने या मिलाने के लिए डोरी, डोरे आदि से जोड़ कर गाँठें लगाना या मोटी सिलाई करना। जैसे-जूता गाँठना।
  • बाँधना; गाँठ देना या लगाना
  • दो चीज़ों को जोड़ने के लिए सिलाई करना या डोरी आदि से जोड़ना
  • गूँथना
  • क्रम लगाना
  • अनुचित रूप से किसी से काम निकालना
  • ज़बरदस्ती छीनकर किसी वस्तु को अपने वश में करना
  • मनचाही बात करने को तैयार करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گانٹْھنا

گرہ دینا، باندھنا، ٹانکنا

تیغَہ گانٹْھنا

تلوار سے بھر پور وار کرنا.

ہَفْتے گانٹْھنا

(پہلوانوں کی اصطلاح) حریف کی دونوں بغلوں میں سے اپنے ہاتھ نکال کر اس کی گردن دونوں ہاتھوں سے جکڑ لینا

دوسْتانَہ گانٹْھنا

دوستی بڑھانا، تعلقات پیدا کرنا.

رُعْب گانٹْھنا

رک: رُعب جمانا.

مَشْوَرَہ گانٹْھنا

صلاح و مشورہ کرنا ، کوئی بات طے کرنا ۔

شِعْر گانٹْھنا

شعر جوڑنا، تُک بندی کرنا، شاعری کرنا

مُسَوَّدَہ گانٹْھنا

منصوبے تیار کرنا، منصوبہ باندھنا، ارادے کرنا، مضمون بنانا

پَر گانٹْھنا

(مرغ بازی) مرغ کے پروں کو جو لڑائی میں ضرب کھا کر زخمی ہو گئے ہوں سہارا دینے کو دوسرے پروں کے ساتھ بان٘دھنا.

رَنگ گانٹْھنا

مکر و حلیہ کرنا

دوسْتی گانٹْھنا

کسی غرض سے میل جول بڑھانا، غرضمندانہ تعلق پیدا کرنا

کانٹا گانٹْھنا

کُشتی کے دوران پہلوان کا دوسرے پہلوان کے قینچی لگانا .

جُوتے گانٹْھنا

رک: جوتا گان٘ٹھنا؛ ذلیل کام کرنا، حقیر پیشہ اختیار کرنا۔

جُوتا گانٹْھنا

پرانے جوتے مرمت کرنا ، (مجازاً) ادنیٰ کام کرنا.

سَواری گانٹْھنا

تختۂ مشق بنانا ؛ سواری باندھنا .

پیچ گانٹْھنا

دان٘و کرنا.

چوٹی گانٹْھنا

چوٹی باندھنا، چوٹی گوندھنا

قَینچی گانٹْھنا

(کُشتی) ٹانگوں پر ٹانگ ڈال کر مخالف کو مجبور کرنا

مَضْمُون گانٹْھنا

مطلب حاصل کرنا

پَیوَند گانٹْھنا

پھٹے کپڑے میں جوڑ لگانا

چَرْخا گانٹْھنا

(کشتی) کہنیاں پکڑ کر جھکا لینا اور پیٹ اور ٹانگوں کے نیچے ایک ٹانگ اڑا کر دوسری ٹان٘گ گردن پر سے لاکر زمین پر پلٹ دینا

کاٹھا گانٹْھنا

رک : کاٹھا کرنا.

فَیل گانٹْھنا

مکر کرنا ، بھگل گانٹھنا ، جل کھیلنا.

گَٹَھوت گانٹْھنا

سازش کرنا، سازباز کرنا، منصوبہ باندھنا

گَٹھاو گانٹْھنا

تعلق پیدا کرنا ؛ انجمن بنانا ؛ مشورہ یا سازش کرنا ؛ اپنا کام نکالنا.

چُوتَڑ سے کان گانٹْھنا

انوکھی بات کرنا، آسمان کے تارے توڑنا

چُوتْڑوں سے کان گانٹْھنا

انوکھی بات کرنا، آسمان کے تارے توڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone