تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانٹھ میں رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

گانٹھ میں رَکْھنا

ڈبّے میں رکھنا، نقدی پلّے رکھنا؛ مالدار ہونا، زردار ہونا، صاحبِ ثروت و صباحبِ مقدور ہونا؛ قبضے میں کرنا، جیب میں ڈالنا

گانٹھ میں زَر باندھ کے رَکْھنا

روپیہ کو نہایت احتیاط سے رکھنا ، دولت کو خرچ سے بچا کر رکھنا ، روپیہ چھپا کر رکھنا ، دولت کو ہوا نہ لگنے دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گانٹھ میں رَکْھنا کے معانیدیکھیے

گانٹھ میں رَکْھنا

gaa.nTh me.n rakhnaaगाँठ में रखना

  • Roman
  • Urdu

گانٹھ میں رَکْھنا کے اردو معانی

  • ڈبّے میں رکھنا، نقدی پلّے رکھنا؛ مالدار ہونا، زردار ہونا، صاحبِ ثروت و صباحبِ مقدور ہونا؛ قبضے میں کرنا، جیب میں ڈالنا
  • اپنی جیب میں رکھنا

Urdu meaning of gaa.nTh me.n rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dibbe me.n rakhnaa, naqdii ple rakhnaa; maaldaar honaa, zardaar honaa, saahab-e-srot-o-subah hab-e-maqduur honaa; qabze me.n karnaa, jeb me.n Daalnaa
  • apnii jeb me.n rakhnaa

English meaning of gaa.nTh me.n rakhnaa

  • to pocket, to have cash

गाँठ में रखना के हिंदी अर्थ

  • अपनी जेब में रखना
  • डिब्बे में रखना, नक़दी पल्ले रखना, मालदार होना, धनवान होना, क़ब्ज़े में करना, जेब में डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گانٹھ میں رَکْھنا

ڈبّے میں رکھنا، نقدی پلّے رکھنا؛ مالدار ہونا، زردار ہونا، صاحبِ ثروت و صباحبِ مقدور ہونا؛ قبضے میں کرنا، جیب میں ڈالنا

گانٹھ میں زَر باندھ کے رَکْھنا

روپیہ کو نہایت احتیاط سے رکھنا ، دولت کو خرچ سے بچا کر رکھنا ، روپیہ چھپا کر رکھنا ، دولت کو ہوا نہ لگنے دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانٹھ میں رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانٹھ میں رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone