تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گان کَرنا" کے متعقلہ نتائج

گان کَرنا

(ٹھگی) مسافر کو قتل کرنے کے ارادے سے کسی جگہ بٹھا کر دھوکا پٹّی اور بہلاوے کی باتیں کرنا جس سے اس کا دھیان بھٹکے، چوکا دینا ، چوکارا دینا .

گَہَن کَرنا

سورج یا چان٘د کو گہن لگنا.

گِھن کَرْنا

نفرت کرنا، کراہت کرنا، گِھن کھانا

گُھن کی طَرَح کھوکْھلا کَرْنا

رک : گھن کی طرح کھانا .

گَھنا کَرنا

مضبوط کرنا ، بڑا کرنا ، گھمبیرکرنا .

گُناہ کَرْنا

ایسے فعل یا اعمال کا مرتکب ہونا جس کی مذہب میں ممانعت ہو

گُنَہ کَرنا

جرم کرنا ، قصور کرنا .

گھانی کَرنا

کولھو چلانا ، تیل نکالنا ، سرسوں یا تل پیلنا

گَوَنا کَرنا

رخصت کرنا، وداع کرنا، دلہن کو وداع کرنا، دلہن کو رخصت کرنا، وداع کر کے لانا

گُن کَرْنا

فائدہ بخشنا، شفا بخشنا، صحت بخشنا، مؤثر ہونا، بھلائی کرنا، نیکی کرنا، نیک سلوک کرنا

گَوَنا کَرنے جانا

بیاہ کے دولھا کا دلہن کو گھر لانے کے واسطے بعد از بلوغ جانا

گائِیْں گایُوْں جَمَعْ گائے کا بَچھِیا تلے بَچھِیا کا گائے تلے کرنا گائے کا بھَیْنس تَلے بھَیْنس کا گائے تلے کرنا

گائے کے دودھ کو جوبہت سا ہوتا ہے بچھیا کا دودھ ظاہر کرنا، اور بچھیا کے دودھ کو جو تھوڑاسا ہوتاہے گائے کا دودھ بیان کرنا، حکمت عملی اور تدبیر سے کوئی کام چلانا، بڑا جوڑ توڑ کرنے والے کے نسبت مستعمل ہے

گُناہ گار کَرْنا

گناہ گار بنانا ، شرمندہ کرنا.

تارے گِن گِن کے صُبْح کَرنا

نہایت بے قراری میں رات کاٹنا، رات بھر جاگتے رہنا، (عاشق کا) انتظار تنہائی یا فرقت میں رات بسر کرنا

گُناہوں سے تَوبَہ کَرنا

بدی یا بُرائی کے ارتکاب سے باز رہنا ، آئندہ غلطی نہ کرنے کا عہد کرنا ، برے کاموں سے تائب ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گان کَرنا کے معانیدیکھیے

گان کَرنا

gaan karnaa•गान करना

محاورہ

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

گان کَرنا کے اردو معانی

  • (ٹھگی) مسافر کو قتل کرنے کے ارادے سے کسی جگہ بٹھا کر دھوکا پٹّی اور بہلاوے کی باتیں کرنا جس سے اس کا دھیان بھٹکے، چوکا دینا ، چوکارا دینا .

Urdu meaning of gaan karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii) musaafir ko qatal karne ke iraade se kisii jagah biThaa kar dhoka paTTii aur bahlaave kii baate.n karnaa jis se is ka dhyaan bhaTke, chaukaa denaa, chokaaraa denaa

गान करना के हिंदी अर्थ

  • (ठगी) यात्री को जान से मारने की नियत से किसी जगह बिठा कर धोका पट्टी और बहकावे की बातें करना जिससे उस का ध्यान भटके, चौका देना, चोकारा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گان کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گان کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone