تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گائے کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گائے کَرْنا

۔گائے ذبح کرنا۔؎

گہرے کرنا

خوب نفع اٹھانا، کمال نفع اٹھانا، بڑا فائدہ حاصل کرنا، مال مارنا، خاطر خواہ فائدہ اٹھانا

گَئی کَرْنا

تغافل کرنا، کوتاہی کرنا، کمی کرنا، چوکنا

گُو کرنا

نہایت میلا کرنا، میلا کرنا، پائخانہ کرنا

گائِیْں گایُوْں جَمَعْ گائے کا بَچھِیا تلے بَچھِیا کا گائے تلے کرنا گائے کا بھَیْنس تَلے بھَیْنس کا گائے تلے کرنا

گائے کے دودھ کو جوبہت سا ہوتا ہے بچھیا کا دودھ ظاہر کرنا، اور بچھیا کے دودھ کو جو تھوڑاسا ہوتاہے گائے کا دودھ بیان کرنا، حکمت عملی اور تدبیر سے کوئی کام چلانا، بڑا جوڑ توڑ کرنے والے کے نسبت مستعمل ہے

گائے ذبح کرنا

گاؤ کشی کرنا

گویائی کَرنا

بولنا ، بات کرنا .

گَواہی کَرنا

کسی دستاویز پر اپنی شہادت کے دستخط کرنا یا نشانی بنانا

گَواہ کَرْنا

کسی کو کسی امر میں شاہد بنانا

گھاؤ کَرنا

۔زخم ڈالنا۔

گَواہی کَرانا

شہاد مہیّا کرنا ، گواہی پیش کرانا ، کسی تحریر پر شہادت یا تصدیق کے لیے دستخط کرانا یا نشانی انگوٹھا لگوانا

گُوہ کَرْنا

غلاظت سے بھر دینا ، غلیظ اور گندا کر دینا ، ناپاک کر دینا ؛ میلا کر دینا ، چکَٹ کر دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گائے کَرْنا کے معانیدیکھیے

گائے کَرْنا

gaa.e karnaa•गाए करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گائے کَرْنا کے اردو معانی

  • ۔گائے ذبح کرنا۔؎
  • کسی بزرگ کی فاتحہ کے لیے گائے ذبح کر کے لوگوں کو کِھلانا.

Urdu meaning of gaa.e karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔gaay zabah karnaa।
  • kisii buzurg kii faatiha ke li.e gaay zabah kar ke logo.n ko khilaanaa

English meaning of gaa.e karnaa

  • slaughter a cow

गाए करना के हिंदी अर्थ

  • किसी बुज़ुर्ग की फ़ातिहा के लिए गाय ज़बह कर के लोगों को खिलाना
  • ۔गाय ज़बह करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گائے کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گائے کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone