تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاڑے بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

گاڑے بَیٹْھنا

شکاریوں کا گھات میں بیٹھنا ؛ چوروں ، ڈاکوؤں یا دشمن کی گھات میں بیٹھنا ، پوشیدہ جگہ کسی کی تاک میں بیٹھنا.

گاڑا بَیٹْھنا

شکاریوں کا گھات میں بیٹھنا ؛ چوروں ، ڈاکوؤں یا دشمن کی گھات میں بیٹھنا ، پوشیدہ جگہ کسی کی تاک میں بیٹھنا.

گاڑھے بَیٹْھنا

رک : گاڑے بیٹھنا

گڑھے بَیٹْھنا

کھات میں بیٹھنا ، کمیں گاہ میں بیٹھنا .

کُھونٹا گاڑْ کَر بَیٹْھنا

رک : کھونٹا سا بیٹھ جانا .

قَدَم گاڑ کے بَیٹْھنا

ایک جگہ جم کے بیٹھنا ، پان٘و جمانا .

گاڑی بِٹھانا

۔لازم۱۔ گھات لگانا۔ شکاریوں کا گھات میں بیٹھنا۲۔ چوروں ڈاکوؤں یا دشمن کی گھات میں بیٹھنا۔

گاڑا بِٹھانا

پوشیدہ جگہ کسی کی تاک میں یا گھات میں بٹھانا

گاڑے بِٹھانا

پوشیدہ جگہ کسی کی تاک میں یا گھات میں بٹھانا

گھوڑی پَر سَر سے کَفَن باندْھ کَر بَیٹْھنا چاہِیے

گھوڑے کی سواری خطرناک ہوتی ہے

گَھڑی بَنانا

۔گھڑی درست کرنا۔ گھڑی کی مرمت کرنا۔

گالے بَنانا

۔(ھ) مونث۱۔ دشنام۔ بدزبانی۲۔ہندوستان میںکسن اورجوان کو ماں بہن کی گالی ۔بوڑھے کوبیٹی کی گالی دیتے ہیں۳۔پتّھر کاپیالہ نما ظرف جسکو زمین میںگاڑتے اور اس میں کوئی چیز رکھ کر موسل سے کوٹتے ہیں۔

گَھڑی بَجانا

مقررَہ وقفوں سے وقت بتانے کے لیے گھنٹہ بجانا ، اِطَّلاع دینا.

گھڑی بنوانا

گھڑی درست کروانا، گھڑی کی مرمت کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گاڑے بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

گاڑے بَیٹْھنا

gaa.De baiThnaa•गाड़े बैठना

  • Roman
  • Urdu

گاڑے بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • شکاریوں کا گھات میں بیٹھنا ؛ چوروں ، ڈاکوؤں یا دشمن کی گھات میں بیٹھنا ، پوشیدہ جگہ کسی کی تاک میں بیٹھنا.

Urdu meaning of gaa.De baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shikaariiyo.n ka ghaat me.n baiThnaa ; choro.n, Daakuu.o.n ya dushman kii ghaat me.n baiThnaa, poshiida jagah kisii kii taak me.n baiThnaa

English meaning of gaa.De baiThnaa

  • to be concealed, to lie in ambush

गाड़े बैठना के हिंदी अर्थ

  • शिकारीयों का घात में बैठना , चोरों, डाकूओं या दुश्मन की घात में बैठना, पोशीदा जगह किसी की ताक में बैठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاڑے بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاڑے بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone