تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غابِن" کے متعقلہ نتائج

غابِن

سست، کاہل، کام چور، آرام طلب

غَبَن

کسی سرکاری یا غیر سرکاری منتظم اعلیٰ یا کسی عہدہ دار کا سرکار یا اپنے مالک کا زر و مال اپنے کام میں لانے کے لیے بدعنوانی کر کے غیر قانونی طریقہ سے نکال لینا یا چوری کر لینا

غابَہ

सिंह के रहने की कछार, वन, जंगल।

غابِر

باقی، گزشتہ، آئندہ، مستقبل

غابِط

किसी की अवनति चाहे बिना स्वयं वैसा बनने की इच्छा करनेवाला।

غَبَن کَرْنا

خیانت کرنا، خورد برد کرنا، چوری سے مال وغیرہ لے لینا

غَبَن کھانا

نقصان اُٹھانا ، خسارا ہونا ، دھوکا کھانا .

غَبَنِ فاش

Notorious fraud or embezzlement.

غَبَنِ فاحِش

بہت بڑا دھوکا یا خیانت، پلے درجے کی دھوکے بازی، کھال دھوکا

غائِبانے

in absentia

غائِبانَہ

پیٹھ پیچھے، عدم موجودگی میں، غیر حاضری میں

غائِبانی

غیبانی ، ایک قسم کی گالی جو عورت کے حق میں دی جاتی ، جیسے : قحبہ ، قطامہ وغیرہ ، یعنی غائبانہ مزا اُڑانے والی عورت.

غَیبانی

بدچلن ، بدمعاش عورت ، حرامزادی ، آوارہ عورت ، فساد کرنے والی عورت.

غاب

جنگل، کچھار، بیشہ، نرکل یا سرکنڈے کا جنگل، نیستاں

غَضْبَن

بیڈھب عورت ، آفت کی پُڑیا ، عیّارہ ، نہایت چالاک اور ہوشیارعورت .

اردو، انگلش اور ہندی میں غابِن کے معانیدیکھیے

غابِن

Gaabin•ग़ाबिन

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: غَبَنَ

  • Roman
  • Urdu

غابِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سست، کاہل، کام چور، آرام طلب

Urdu meaning of Gaabin

  • Roman
  • Urdu

  • sust, kaahil, kaam chor, aaraamatlab

English meaning of Gaabin

Noun, Masculine

ग़ाबिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काम करने में आलसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غابِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

غابِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone