تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fusion" کے متعقلہ نتائج
fusion کے لیے اردو الفاظ
fusion کے اردو معانی
اسم
- پگھلاہٹ
- گلاوٹ
- پگھلاؤ
- پگھل جانے کا عمل
- گداختہ ہو جانے کی حالت
- مختلف عناصر کا یوں یکجا ہو جانا جیسے وہ پگھل کر یکجان ہو گئے ہوں
- پگھلا کر بنائی گئی کوئی شے
- یکجان ہونے کا عمل
- (سیاسی) جماعتوں یا ٹولیوں کا ایک دوسرے میں ادغام
- ایسے ادغام کا حاصل
- (طبیعیات) ایٹمی مرکزوں کا شدید حرارت کے زیر اثر ایٹمی توانائی خارج کرنے کے لیے امتزاج
fusion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पिघलाहट
- गिलावट
- पिघलाओ
- पिघल जाने का अमल
- गदाख़ता हो जाने की हालत
- मुख़्तलिफ़ अनासिर का यूं यकजा हो जाना जैसे वो पिघल कर यकजान हो गए हूँ
- पिघला कर बनाई गई कोई शैय
- यकजान होने का अमल
- (सयासी) जमातों या टोलियों का एक दूसरे में इदग़ाम
- ऐसे इदग़ाम का हासिल
- (तबीअयात) ऐटमी मर्कज़ों का शदीद हरारत के ज़ेर-ए-असर ऐटमी तवानाई ख़ारिज करने के लिए इमतिज़ाज
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
fission
طبیعیات: بھاری ایٹمی مرکزے کا خودبخود یا بیرونی ٹکرائو پیدا کرنے کے سبب ٹوٹ جانا جس سے طاقت کا اخراج ہوتا ہے۔.
فِشَاں
جھاڑتا ہوا، جھاڑنے والا، چھڑکنے والا، برسنے والا، مرکبات میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہو کر چھڑکنے والا کے معنی دیتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fusion)
fusion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔