تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"funnel" کے متعقلہ نتائج

funnel

قِیف

funnel cloud

faunal

فانائی

funnelled

قیف

funnelform

فِینَل

رک : فینائل .

پَنالا

کوٹھے یا بالا خانے کی موری یا نالی، کوٹھے یا بالاخانہ کی موری، پرنالا

پَنْیالا

آلوے بخارا کے برابر اور ہم شکل ایک پھل جو زیادہ تر بنگال میں ہوتا ہے ، یہ کچا سبز اور پک کر سرخ ہو جاتا ہے بعض کا مزہ کھٹ مٹھا اور بعض کا ترش ہوتا ہے ، اس کا درخت بعض خاردار اور بعض بے خار ہوتا ہے، پھل کے اندر چھوٹے چھوٹے پان٘چ چھ بیج ہوتے ہیں ، طبعیت سرد و تر ہے .

پَنیلا

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں پانی کی آل اتنی زیادہ ہو کہ بیج گل جائے ؛ دلدلی زمین .

پَنولا

وہ زمین جس میں ہل چلانے کے بعد پانی دیا گیا ہو

پَنْیالَہ

رک : پنیالا (۱)

پَنالی

پنالا کی تصغیر، نالی

پَینالا

پرنالا، نالی

فِینالی

فینال (رک) سے منسوب ، کاربولک ترشے سے بنا ہوا.

پھینِل

جھاگ والا، کف دار، پھینی

funnel کے لیے اردو الفاظ

funnel

ˈfʌn.əl

funnel کے اردو معانی

اسم

  • فنل
  • قیف
  • کوئی ظرف جو عموماً مخروطی شکل کا ہو اور اس کی پتلی ٹیوب یا نالی اس کے تنگ ترین مقام سے نکلتی ہو، جس کے ذریعے تنگ منھ کی بوتلوں وغیرہ میں رقیق اشیا یا سفوف وغیرہ ڈالے جا سکیں
  • قیف نما کوئی چیز
  • کوئی ہوا دان، دود کش یا روشن دان جس میں سے ہوا اندر داخل ہو سکے یا دھواں باہر جا سکے خصوصاً دخانی جہازوں کی چمنیاں

فعل لازم

  • قیف کی شکل اختیار کرنا
  • قیف میں سے گزرنا یا جیسے اس انداز سے گزرنا

فعل متعدی

  • قیف وغیرہ کی سی شکل دینا (ہاتھوں کو)
  • قیف میں سے گزارنا
  • کسی مرکزی مقام کی طرف رخ گردانی کرنا

funnel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • फ़नल
  • क़ीफ़
  • कोई ज़र्फ़ जो उमूमन मख़रूती शक्ल का हो और इस की पुतली टयूब या नाली इस के तंग तरीन मुक़ाम से निकलती हो, जिस के ज़रीये तंग मुँह की बोतलों वग़ैरा में रक़ीक़ अश्या या सफ़ूफ़ वग़ैरा डाले जा सकीं
  • क़ीफ़ नुमा कोई चीज़
  • कोई हुआ दान, दूद कश या रोशनदान जिस में से हुआ अंदर दाख़िल हो सके या धुआँ बाहर जा सके ख़ुसूसन दिखानी जहाज़ों की चिमनियां

अकर्मक क्रिया

  • क़ीफ़ की शक्ल इख़तियार करना
  • क़ीफ़ में से गुज़रना या जैसे इस अंदाज़ से गुज़रना

सकर्मक क्रिया

  • क़ीफ़ वग़ैरा की सी शक्ल देना (हाथों को
  • क़ीफ़ में से गुज़ारना
  • किसी मर्कज़ी मुक़ाम की तरफ़ रुख़ गरदानी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (funnel)

نام

ای-میل

تبصرہ

funnel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone