تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fuel cell" کے متعقلہ نتائج
fuel cell کے لیے اردو الفاظ
fuel cell کے اردو معانی
اسم
- (کیمیا، فضائیات) ایک اختراع جس سے کیمیائی توانائی براہ راست برقی توانائی میں بدل جاتی ہے اور اسٹوریج بیٹری کی طرح اسے دوبارہ چارج کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی
- (دیکھیے : storage battery) اس کو زیادہ تر خلائی گاڑیوں میں استعمال کرتے ہیں
- ایندھن ٹنکیوں میں سے ایک، خصوصاً جو طیارے کے بازو میں بنی ہوئی ہوتی ہیں
- ایندھن ٹنکی کا کوئی ایک خانہ
fuel cell के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (कीमिया, फ़ज़ाईआत) एक इख़तिरा जिस से कीमीयाई तवानाई बराह-ए-रास्त बर्क़ी तवानाई में बदल जाती है और असटोरीज बैट्री की तरह उसे दुबारा चार्ज करने की ज़रूरत नहीं पड़ती
- (देखिए : storage battery) उस को ज़्यादा तर ख़लाई गाड़ीयों में इस्तिमाल करते हैं
- ईंधन टंकियों में से एक, ख़ुसूसन जो तय्यारे के बाज़ू में बनी हुई होती हैं
- ईंधन टंकी का कोई एक ख़ाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fuel cell)
fuel cell
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔