تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"freckle" کے متعقلہ نتائج

freckle

freckled

چتتی دار

پَرْکالَہ

ٹکڑا، حصّہ، لخت، پارہ

پَرْکالا

ستون کا بالائی حصّہ

پِھرْکِیلا

رک : پھرْکلّا .

پَھرْکِلّا

وہ کھون٘ٹا، جو گاڑی میں ہرسے کے باہر پٹری میں لگایا جاتا ہے اور جس پرلکڑی بان٘س یا پلے رکھ کر رسیوں سے کس کر ڈھان٘چہ بنایا جاتا ہے

پَرْکَل

پلا ہوا ، پالتو.

پارْسَل

پلندہ، گٹھا، بقچہ، بستہ، ڈاک یا ریل سے روانہ کرنے کے لیے باندھا ہوا پلندہ یا گٹھری

پارْسَل ہونا

کسی شخص کا ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجا جانا(بطوور استہزا).

پَرْکالَۂ آتِش

(مجازاً) شوخ و طرار؛ نہایت چالات، عیار، فتنہ پرداز.

پَرْکالَۂ آفَت

رک: پرکالۀ آتش.

پَرْکَل گھوڑا بَسولے تھاڑْھ

پالتو گھوڑا تھان کو بھاگتا ہے، (مراد) انسان اپنی عادت کے موافق کام کرتا ہے.

دو پَرکالَہ

دو حصّہ، دو ٹکڑے

آفَت کی پَر٘کالَہ

چست و چالاک، تجربہ کار، ماہر

آگ کا پَرْکالَہ

انگارہ، پارہ آتش

freckle کے لیے اردو الفاظ

freckle

ˈfrek.əl

freckle کے اردو معانی

اسم

  • کلف
  • جھائی
  • چتی
  • جلد (خصوصاً چہرے، گردن اور ہاتھوں) پر بھورے سے نشانات جو دھوپ میں زیادہ دیر رہنے سے اکثر پیدا ہو جاتے ہیں
  • ایسا کوئی داغ یا اُڑا رنگ
  • چٹاخ
  • جھائیاں
  • لہسن

فعل لازم، فعل متعدی

  • دھبے دھبے ہو جانا یا کر دینا
  • چھائیاں پڑ جانا

freckle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कलफ़
  • झाई
  • चित्ती
  • जल्द (ख़ुसूसन चेहरे, गर्दन और हाथों) पर भूरे से निशानात जो धूप में ज़्यादा देर रहने से अक्सर पैदा हो जाते हैं
  • ऐसा कोई दाग़ या उड़ा रंग
  • चटाख़
  • झाईआं
  • लहसुन

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • धब्बे धब्बे हो जाना या कर देना
  • छाईआं पड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (freckle)

نام

ای-میل

تبصرہ

freckle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone