تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fraction" کے متعقلہ نتائج
fraction کے لیے اردو الفاظ
fraction کے اردو معانی
اسم
- (ریاضی) کسر
- کسور
- اکائی کا ایک جزو
- ان مساوی اجزا میں منقسم اکائی کا ایک یا ایک سے زیادہ حصے
- ایسے حصے یا حصوں کی حسابی ترجمانی جیسے 3/4 سے مراد ہوگا چار برابر حصوں میں سے تین حصے
- وہ عدد جو حاصل قسمت کو یا دو مقادیر کے باہمی تناسب کو ظاہر کرے جیسے x/y اس میں x اپنی جگہ پر ایک حقیقی عدد ہے اور y اپنی جگہ پر (لیکن صفر کے برابر نہیں)
- الجبرائی مقادیر کا اسی قسم کا تناسب
- کل کا کوئی جزو
- جزو حقیر
- شکستہ حصہ
- پاروں یا ریزوں میں یا مقدس عشائے ربانی کے موقع پر مقدس روٹی کو بانٹنے کے لیے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا عمل
فعل متعدی
- ٹکڑے ٹکڑے کرنا
- کسر بنانا
fraction के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (रियाज़ी) कसर
- कुसूर
- इकाई का एक जुज़ु
- इन मुसावी अजज़ा में मुनक़सिम इकाई का एक या एक से ज़्यादा हिस्से
- ऐसे हिस्से या हिस्सों की हिसाबी तर्जुमानी जैसे 3/4 से मुराद होगा चार बराबर हिस्सों में से तीन हिस्से
- वो अदद जो हासिल-ए-क़िस्मत को या दो मुक़ादीर के बाहमी तनासुब को ज़ाहिर करे जैसे x/y इस में x अपनी जगह पर एक हक़ीक़ी अदद है और y अपनी जगह पर (लेकिन सिफ़र के बराबर नहीं
- अलजबराई मुक़ादीर का इसी किस्म का तनासुब
- कल का कोई जुज़ु
- जुज़ु हक़ीर
- शिकस्ता हिस्सा
- पारों या रेज़ों में या मुक़द्दस अशाए रब्बानी के मौक़ा पर मुक़द्दस रोटी को बांटने के लिए टुकड़े टुकड़े करने का अमल
सकर्मक क्रिया
- टुकड़े टुकड़े करना
- कसर बनाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fraction)
fraction
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔