تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"foundation" کے متعقلہ نتائج
foundation کے لیے اردو الفاظ
foundation کے اردو معانی
اسم
- بنیاد
- جڑ
- نیو
- موسسہ
- بنیاد رکھنے یا قائم کرنے کا عمل
- قدرتی یا تیار کردہ زمین یا قاعدہ جس پر کوئی عمارتی ڈھانچا کھڑا ہو
- عمارت یا دیوار کا سب سے نچلا حصہ، عموماً اینٹ پتھر کا، جو کلی یا جزوی، زمین دوز ہو
- کسی چیز کی بنیاد یا وجہ
- ہسپتال یا تحقیقی ادارے کی مالی امداد کے لیے چندہ، عطیہ یا وقف
- عطیات پر چلنے والا ادارہ
- نسوانی زیر جامہ
- نسوانی زیر جامه (پیٹی، کمر بند یا انگیا وغیره) وه جامه جو جسمانی حدود و خطوط کو واضح رکھتا ہے
foundation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बुनियाद
- जड़
- न्यू
- मोसिसा
- बुनियाद रखने या क़ायम करने का अमल
- क़ुदरती या तैय्यार करदा ज़मीन या क़ायदा जिस पर कोई इमारती ढांचा खड़ा हो
- इमारत या दीवार का सब से निचला हिस्सा, उमूमन ईंट पत्थर का, जो कली या जुज़वी, ज़मीन दोज़ हो
- किसी चीज़ की बुनियाद या वजह
- हस्पताल या तहक़ीक़ी इदारे की माली इमदाद के लिए चंदा, अतीया या वक़्फ़
- अतयात पर चलने वाला इदारा
- निस्वानी ज़ेर जामा
- निस्वानी ज़ेर जामे (पेटी, कमरबंद या अंगया वग़ीरे) वे जामे जो जिस्मानी हदूद-ओ-ख़ुतूत को वाज़िह रखता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (foundation)
foundation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔