تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"folacin" کے متعقلہ نتائج

folacin

پَلْکیں

پلک (رک) کی جمع (جسب ذیل مرکبات میں مستعمل).

پَلْکاں

(قدیم) رک: پلکوں

پَلْکوں

رک: پلک جس کی یہ جمع اور ذیل مرکبات میں مستعمل ہے

پَلِکْنی

بوڑھی عورت، گائے، جو پہلا بچھڑا رکھتی ہو

پَلْکوں سے

بہت اعزاز و احترام یا اطاعت کے ساتھ.

پِلْکَھن

پاکر کا پیڑ، ایک قسم کے درخت کا نام

فَلاخَن

پتّھر پھینکے کا آلہ، وہ رسی کا پھندا جس میں پتھر رکھتے ہیں اور گُھما کر پھینکتے ہیں، گوپھن، گوپھیا

پَلْکِیں گِرنا

ایک بیماری ہے جس میں پلکیں نہیں رہتیں

پَلْکیں چَڑھنا

بالائی پپوٹے کا اس طرح اوپر اٹھ جانا کہ آن٘کھیں پھٹ جائیں ار ان سے انتہائی رنج یا غصّہ ظاہر ہو (َضبط غم و غصّے کے موقع پر).

پَلْکیں بِھیگْنا

آن٘کھوں میں آن٘سو بھر آنا

پَلکیں بچھانا

آن٘کھیں بچھانا، تعظیم کرنا

پَلْکیں ٹانْکنا

(مرغ بازی) لڑائی کے مرغوں کا اوپر کا پیوٹا نیچے کے پپوٹے سے ملا کر سی دیتا۔

پَلْکِیں ٹانگنا

لڑائی کے وقت مرغوں کی پلکیں سی دینا

پَلکیں کترنا

نظر بد سے بچانا (بعض عورتیں اپنے بچوں کونظر بد سے بچانے کے لیے ان کی پلکوں کی نوکیں کاٹ دیتی ہیں)، عورتیں خوبصورت بچوں کی پلکیں نظر بد سے بچانے کے لئے کتردیتی ہیں

folacin کے لیے اردو الفاظ

folacin

folacin کے اردو معانی

اسم

  • دیکھیے : folic acid
  • (کیمیا) برگی تیزاب
  • فولک ایسڈ
  • وٹامن بی کمپلیکس کا ایک جزو جو سبز پودوں، تازہ پھلوں، جگر اور خمیر وغیرہ میں پایا جاتا ہے اور غذائی کمی کے علاج معالجے میں استعمال ہوتا ہے

folacin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • देखिए : folic aci
  • (कीमिया) बरगी तेज़ाब
  • फोलिक एसिड
  • विटामिन बी कम्पलैक्स का एक जुज़ु जो सबज़ पौदों, ताज़ा फलों, जिगर और ख़मीर वग़ैरा में पाया जाता है और ग़िज़ाई कमी के ईलाज मुआलिजे में इस्तिमाल होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (folacin)

نام

ای-میل

تبصرہ

folacin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone