تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fly" کے متعقلہ نتائج

fly

اُڑْنا

fly away

پھَڑ پھَڑاتا ہوا

fly floor

fly agaric

مَگس کھُمبی

fly-whisk

مُورچَھل

fly off the handle

fly-by-night

fly casting

fly in the face of

کِسی کی بے لِحاظی کرتے ہُوے کوئی قَدَم اُٹھانا

fly in the ointment

flysheet

تہ ہونے والے اشتہاری اوراق۔.

flying fish

اُڑَن مَچَھلی

flyboat

ڈونگا

flyblow

مکھی کا انڈا

flytrap

ایک قسم کا پودا

flywheel

گھومتے ہوئے دھرے پر لگا ہوا بھاری پہیہ جو رفتارپر قابو رکھنے یا قوت بڑھانے کے لیے لگایا جاتا ہے، اڑن پہیہ۔.

flying boat

اُڑَن کَشتی

flying barrel

flying squirrel

چِتَر دار گپلَہری

flypaper

مکھی مار کاغذ

flyblown

مکھی یا سیاہی بیٹھا

flying bridge

بَحری جَہاز کا سَب سے اُونچا پُل

flyfishing

بنسی میں مکھی لگا کر مچھلی پکڑنا

flying lemur

اُڑَن لَيمُور

flying fox

چَمْگادَڑ

flying jib

flying buttress

flying field

flying gurnard

flyover

سڑک یا ریل پر سے گزارنے والا عبوری پل، معبر۔.

flying dutchman

وہ خَيالی يا واہمَہ زاد جَہاز جِس کے مُتعَلِق داستانوں ميں آيا ہے

flying saucer

اُڑَن طَشتَری

flying

گُریزاں

flyway

flyboy

flying machine

اُڑَن مَشِين

flyleaf

کتاب کے شروع یا آخر میں خالی ورقہ۔.

flypast

flying colors

flyweight

flycatcher

مکھی خور پرندوں میں سے کوئی۔.

flyer

بول چال: ہوا باز مرد یا عورت۔.

flyspeck

فَلائی ویٹ

flyweight

flyby

Flying Fortress

fley

ڈَرانا

flay

چَمْڑی

folly

بے عقلی

fully

بِالْکُل

filly

چنچل چھوری

felly

کا متبادل.

foully

caddis-fly

روئیں دار پروں والے Trichoptera نسل کے رات کو نکلنے والے پتنگے جو پانی کے قریب پائے جاتے ہیں ،مئی دودہ ،مئی مکھی ۔.

deer fly

spanish fly

ایک چمکیلا سبز بھونرا Lytta vesicatoria.

lantern fly

جُگنُو

dobson fly

dragon fly

بَھن٘بِھیری

fly کے لیے اردو الفاظ

fly

flaɪ

fly کے اردو معانی

اسم

  • مکھی
  • مگس
  • ذبابہ (اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں)
  • بے شمار کیڑوں میں سے کوئی ایک، عموماً گھریلو مکھی جس کے دو شفاف پر ہوتے ہیں یا کوئی اور پر دار کیڑا جیسے جگنو
  • مکھی کی شکل کا یا کسی اور کیڑے سے ملتا جلتا جیسے مچھلیاں پکڑنے والے استعمال کرتے ہیں

اسم

  • کپڑے کا پلا جو کسی پہناوے کو کھلا نہ رکھنے کے لیے لگائی گئی زپ یا کاجوں کے اوپر رہتا ہے یا جس میں کاج بنائے جاتے ہیں خصوصاً مردانہ پتلونوں میں
  • خیمے کے دروازے کا کام دینے والا پردہ
  • بعض خیموں کی دوسری بالائی چھت بنانے کے لیے استعمال ہونے والا کینوس کا ٹکڑا
  • پرواز
  • اُڑان
  • (برطانوی) ہلکی پھلکی گاڑی یا کرائے پر چلنے والی کوچ
  • جھنڈے کی ڈنڈے کے عرض سے کپڑے کی انتہائی کور تک چوڑائی
  • جھنڈے کا آخری کنارہ
  • (تھیٹر) تھیٹر کے لیے لگے ہوئے پر دے اور اسٹیج کا درمیانی فاصلہ جو اوپر لگی ہوئی روشنیوں اور مشینری کے لیے ہوتا ہے جس سے سیٹوں کو حرکت دے کر ادھر ادھر کیا جاتا ہے
  • (بیس بال) وہ گیند جو ضرب کھا کر اوپر فضا میں اس طرح اٹھ گیا ہو کہ فاؤل کی حدود میں آجائے
  • خالی ورق جو کسی کتاب کے شروع یا آخر میں لگا دیا جائے
  • اُڑن پہیہ (fly wheel)

فعل لازم

  • اُڑنا
  • فضا میں پروں یا بازوؤں کے سہارے حرکت کرنا
  • فضا میں ہوا کے زور سے یا کسی اور ریلے سے حرکت کرنا
  • طیارے میں فضائی سفر کرنا
  • تیزی سے دوڑنا یا گزرنا جیسے وقت کا
  • تیز چلنا
  • بھاگ جانا
  • فرار ہو جانا یا بچ نکلنا
  • پھٹ کر ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا
  • جھنڈے کی طرح پھڑپھڑانا یا لہرانا
  • دولت کا بعجلت اُڑا دینا
  • اُڑتے پرندے کا شکار کرنا یا اس پر حملہ کرنا جیسے باز پر
  • (بیس بال) اُڑتے ہوئے گیند کو ضرب لگانا

فعل متعدی

  • اُڑانا یا چلانا جیسے طیارے کو
  • ہوائی جہاز میں سفر کرنا یا پرواز کرنا
  • طیارے کے ذریعے سامان کی نقل و حمل یا سامان اپنے ساتھ لے جانا

صفت

  • (برطانوی، عوامی) ذہنی طور پر چوکس
  • تیز
  • حاضر دماغ
  • چست اور پھرتیلا
  • ہوشیار
  • چوکنا
  • ہوشمند

fly के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मक्खी
  • मगस
  • ज़बाबा (उस की कई किस्में होती हैं
  • बेशुमार कीड़ों में से कोई एक, उमूमन घरेलू मक्खी जिस के दो शफ़्फ़ाफ़ पर होते हैं या कोई और परदार कीड़ा जैसे जुगनू
  • मक्खी की शक्ल का या किसी और कीड़े से मिलता जुलता जैसे मछलियां पकड़ने वाले इस्तिमाल करते हैं

संज्ञा

  • कपड़े का पिला जो किसी पहनावे को खुला ना रखने के लिए लगाई गई ज़िप या काजों के ऊपर रहता है या जिस में काज बनाए जाते हैं ख़ुसूसन मर्दाना पतलूनों में
  • खे़मे के दरवाज़े का काम देने वाला पर्दा
  • बाअज़ ख़ेमों की दूसरी बालाई छत बनाने के लिए इस्तिमाल होने वाला कैनवस का टुकड़ा
  • परवाज़
  • उड़ान
  • (बर्तानवी) हल्की फुल्की गाड़ी या किराए पर चलने वाली कोच
  • झंडे की डंडे के अर्ज़ से कपड़े की इंतिहाई कौर तक चौड़ाई
  • झंडे का आख़िरी किनारा
  • (थियटर) थियटर के लिए लगे हुए पर दे और स्टेज का दरमयानी फ़ासिला जो ऊपर लगी हुई रोशनियों और मशीनरी के लिए होता है जिस से सीटों को हरकत दे कर इधर उधर किया जाता है
  • (बीस बाल) वो गेंद जो ज़रब खा कर ऊपर फ़िज़ा में इस तरह उठ गया हो कि फ़ाउल की हदूद में आजाए
  • ख़ाली वर्क़ जो किसी किताब के शुरू या आख़िर में लगा दिया जाये
  • उड़न पहिया (fly wheel

अकर्मक क्रिया

  • उड़ना
  • फ़िज़ा में परों या बाज़ूओं के सहारे हरकत करना
  • फ़िज़ा में हुआ के ज़ोर से या किसी और रेले से हरकत करना
  • तय्यारे में फ़िज़ाई सफ़र करना
  • तेज़ी से दौड़ना या गुज़रना जैसे वक़्त का
  • तेज़ चलना
  • भाग जाना
  • फ़रार हो जाना या बच निकलना
  • फट कर टुकड़े टुकड़े हो जाना
  • झंडे की तरह फड़फड़ाना या लहराना
  • दौलत का बाजलत उड़ा देना
  • उड़ते परिंदे का शिकार करना या इस पर हमला करना जैसे बाज़ पर
  • (बीस बाल) उड़ते हुए गेंद को ज़रब लगाना

सकर्मक क्रिया

  • उड़ाना या चलाना जैसे तय्यारे को
  • हवाई जहाज़ में सफ़र करना या परवाज़ करना
  • तय्यारे के ज़रीये सामान की नक़ल-ओ-हमल या सामान अपने साथ ले जाना

विशेषण

  • (बर्तानवी, अवामी) ज़हनी तौर पर चौकस
  • तेज़
  • हाज़िरदिमाग़
  • चुस्त और फुर्तीला
  • होशयार
  • चौकन्ना
  • होशमंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

fly

اُڑْنا

fly away

پھَڑ پھَڑاتا ہوا

fly floor

fly agaric

مَگس کھُمبی

fly-whisk

مُورچَھل

fly off the handle

fly-by-night

fly casting

fly in the face of

کِسی کی بے لِحاظی کرتے ہُوے کوئی قَدَم اُٹھانا

fly in the ointment

flysheet

تہ ہونے والے اشتہاری اوراق۔.

flying fish

اُڑَن مَچَھلی

flyboat

ڈونگا

flyblow

مکھی کا انڈا

flytrap

ایک قسم کا پودا

flywheel

گھومتے ہوئے دھرے پر لگا ہوا بھاری پہیہ جو رفتارپر قابو رکھنے یا قوت بڑھانے کے لیے لگایا جاتا ہے، اڑن پہیہ۔.

flying boat

اُڑَن کَشتی

flying barrel

flying squirrel

چِتَر دار گپلَہری

flypaper

مکھی مار کاغذ

flyblown

مکھی یا سیاہی بیٹھا

flying bridge

بَحری جَہاز کا سَب سے اُونچا پُل

flyfishing

بنسی میں مکھی لگا کر مچھلی پکڑنا

flying lemur

اُڑَن لَيمُور

flying fox

چَمْگادَڑ

flying jib

flying buttress

flying field

flying gurnard

flyover

سڑک یا ریل پر سے گزارنے والا عبوری پل، معبر۔.

flying dutchman

وہ خَيالی يا واہمَہ زاد جَہاز جِس کے مُتعَلِق داستانوں ميں آيا ہے

flying saucer

اُڑَن طَشتَری

flying

گُریزاں

flyway

flyboy

flying machine

اُڑَن مَشِين

flyleaf

کتاب کے شروع یا آخر میں خالی ورقہ۔.

flypast

flying colors

flyweight

flycatcher

مکھی خور پرندوں میں سے کوئی۔.

flyer

بول چال: ہوا باز مرد یا عورت۔.

flyspeck

فَلائی ویٹ

flyweight

flyby

Flying Fortress

fley

ڈَرانا

flay

چَمْڑی

folly

بے عقلی

fully

بِالْکُل

filly

چنچل چھوری

felly

کا متبادل.

foully

caddis-fly

روئیں دار پروں والے Trichoptera نسل کے رات کو نکلنے والے پتنگے جو پانی کے قریب پائے جاتے ہیں ،مئی دودہ ،مئی مکھی ۔.

deer fly

spanish fly

ایک چمکیلا سبز بھونرا Lytta vesicatoria.

lantern fly

جُگنُو

dobson fly

dragon fly

بَھن٘بِھیری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fly)

نام

ای-میل

تبصرہ

fly

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone