تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"flashing" کے متعقلہ نتائج
flashing کے لیے اردو الفاظ
flashing کے اردو معانی
اسم
- چمک
- لمعہ
- چمک کاری
- فلیش ڈالنے والے شخص یا شے کا عمل
- دھاتی چادروں کے ٹکڑے جن سے بعض جوڑوں اور کونوں کو ڈھانکنے یا محفوظ کرنے کا کام لیا جائے (تاکہ پانی رک سکے) ایسا عموماً وہاں کیا جاتا ہے جہاں چھت دیوار یا چمنی سے ملتی ہو
- پانی کا مصنوعی سیلاب یا طغیانی پیدا کرنے کا عمل
- سیل رواں
- سیلابی بہاؤ یا بدروؤں کی غلاظتوں کو بہالے جانے کے لیے زور آب کا عمل
- (شیشہ سازی) وہ طریقہ یا عمل جو شیشے کی تہ جمانے میں برتا جاتا ہے
flashing के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चमक
- लिमा
- चमक कारी
- फ्लैश डालने वाले शख़्स या शैय का अमल
- धाती चादरों के टुकड़े जिन से बाअज़ जोड़ों और कोनों को ढाँकने या महफ़ूज़ करने का काम लिया जाये (ताकि पानी रुक सके) ऐसा उमूमन वहां किया जाता है जहां छत दीवार या चिमनी से मिलती हो
- पानी का मस्नूई सेलाब या तुग़यानी पैदा करने का अमल
- सेल रवां
- सैलाबी बहाओ या बदरुओं की ग़लाज़तों को बहा ले जाने के लिए ज़ोर आब का अमल
- (शीशा साज़ी) वो तरीक़ा या अमल जो शीशे की ता जमाने में बरता जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (flashing)
flashing
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔