تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"flank" کے متعقلہ نتائج

flank

بازُو

flanker

فوج: کوئی مورچہ جو پہلو کو مضبوط کرے یا مخالف پہلو پر دباؤ ڈالے ۔.

army flank

کَمَرْ

پالَنکی

رک: پالن٘ک؛ خوشبودار گون٘د، لوبان.

پالَنک

پالک کا ساگ؛ ایک قیمتی پتھر جو کالا، ہرا یا لال ہوتا ہے؛ باز.

پالَنکھی

رک : پالکی، پلن٘گ، ایک سواری،

پالَنکیا

رک: پالن٘ک؛ خوشبودار گون٘د، لوبان.

فَلَک

آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)

فَنا

موت، نیستی، ہلاکت، (بقا کی ضد)

فَنّی

فن نیز فنونی سے متعلق، فن کا

فَن

دستکاری، صنعت، کاریگری، صلاحیت جو فطری نہ ہو بلکہ تجربہ، محنت اور مشق شسے پیدا ہوا ہو

فَرْق

جدائی، علیحدگی

فانَہ

ایک چپٹی لکڑی کا ٹکڑا جس کے ذریعے لکڑی کی درز آگے کو پھاڑی جاتی ہے یا کھلی رکھی جاتی ہے ، پچّر.

فانی

مٹنے اور نابود ہونے والا، فنا ہو جانے والا، خاکی

فانا

بڑے پتھر توڑنے کی معمول سے زیادہ بڑی قسم کی ٹان٘کی گٹھا

flank کے لیے اردو الفاظ

flank

flæŋk

flank کے اردو معانی

اسم

  • کوکھ
  • پہلو
  • انسان یا حیوان کے کولھوں اور پسلیوں کے درمیانی گوشت والا حصہ
  • اس حصے سے کاٹا ہوا گوشت کا ٹکڑا
  • کسی چیز کا پہلو جیسے عمارت کا
  • (عسکری) فوج کا میمنہ یا میسرہ یا کسی بحری بیڑے کے بیرونی جانب کے جہاز
  • (قلعہ بندی) قلعے کے دائیں یا بائیں جانب
  • برج دار فصیل کے باہر کو نکلے ہوئے حصے کا پہلو
  • (مشین) گیئر کے دندانے کا وہ حصہ جو جڑ اور چرخی گیرہ (pitch circle) کے درمیان ہو

فعل متعدی

  • شانہ بشانہ کھڑے ہونا
  • پہلو میں ہونا (کی جانب ہونا)
  • دستوں کو یوں متعین کرنا کہ ان پر حکم چلایا جا سکے یا اس جانب سے دشمن پر حملہ کیا جا سکے
  • چکر کاٹ کر دشمن کے میمنے یا میسرے پر حملہ کرنا

فعل لازم

  • پہلو کی جانب کسی جگہ پر متعین ہونا

flank के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कोख
  • पहलू
  • इंसान या हैवान के कूल्हों और पसलीयों के दरमयानी गोश्त वाला हिस्सा
  • इस हिस्से से काटा हुआ गोश्त का टुकड़ा
  • किसी चीज़ का पहलू जैसे इमारत का
  • (अस्करी) फ़ौज का मैमना या मयस्सरा या किसी बहरी बेड़े के बैरूनी जानिब के जहाज़
  • (क़िला बंदी) क़िले के दाएं या बाएं जानिब
  • बुरजदार फ़सील के बाहर को निकले हुए हिस्से का पहलू
  • (मशीन) गीअर के दनदाने का वो हिस्सा जो जड़ और चर्ख़ी गीरा (pitch circle) के दरमयान हो

सकर्मक क्रिया

  • शाना बशाना खड़े होना
  • पहलू में होना (की जानिब होना
  • दस्तों को यूं मुतय्यन करना कि उन पर हुक्म चलाया जा सके या इस जानिब से दुश्मन पर हमला किया जा सके
  • चक्कर काट कर दुश्मन के मेमने या मीसरे पर हमला करना

अकर्मक क्रिया

  • पहलू की जानिब किसी जगह पर मुतय्यन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (flank)

نام

ای-میل

تبصرہ

flank

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone