تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fixed" کے متعقلہ نتائج

fixed

مُقَرَّر

fixed asset

fixed stars

ثابت سِتارے

fixed star

fixed charge

فِکسْڈْ ڈِپازِٹ

وہ رقم جو بینک میں ایک مقررہ معیاد تک کے لیے رکھی جائے اور معیاد سے پہلے نکلوائی نہ جاسکے

foxed

لومڑی

fixed کے لیے اردو الفاظ

fixed

fɪkst

fixed کے اردو معانی

صفت

  • پختہ
  • مستحکم
  • جما ہوا یا پائیدار کیا ہوا
  • اچھی طرح گاڑا ہوا یا ذہن نشین کرایا گیا
  • کسی چیز پر نظریں جمائے یا اس کی دھن میں لگے ہوئے
  • پوری طرح یکسو
  • واضح طور پر اور مستقلاً کہیں نصب شدہ
  • ساکن
  • تذبذب سے خالی، بے تغیر یا غیر مبدل
  • ہر سال ایک ہی تاریخ پر واقع ہونے والا
  • ڈھب سے رکھا ہوا یا ترتیب وار
  • (بول چال) خفیہ طور سے یا بد دیانتی سے حاصل کیا گیا
  • (کیمیا) تبخیر ناپذیر یا آسانی سے تبخیر پذیر نہ ہونے والا

fixed के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • पुख़्ता
  • मुस्तहकम
  • जमा हुआ या पायदार क्या हुआ
  • अच्छी तरह गाढ़ा हुआ या ज़हन नशीन किराया गया
  • किसी चीज़ पर नज़रें जमाए या उस की धन में लगे हुए
  • पूरी तरह यकसू
  • वाज़िह तौर पर और मुस्तक़िलन कहीं नसब शूदा
  • साकन
  • तज़बज़ब से ख़ाली, बे तग़य्युर या ग़ैर मुबद्दल
  • हर साल एक ही तारीख़ पर वाक़्य होने वाला
  • ढब से रखा हुआ या तरतीबवार
  • (बोल चाल) खु़फ़ीया तौर से या बददियानती से हासिल किया गया
  • (कीमिया) तबख़ीर नापज़ीर या आसानी से तबख़ीर पज़ीर ना होने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

fixed

مُقَرَّر

fixed asset

fixed stars

ثابت سِتارے

fixed star

fixed charge

فِکسْڈْ ڈِپازِٹ

وہ رقم جو بینک میں ایک مقررہ معیاد تک کے لیے رکھی جائے اور معیاد سے پہلے نکلوائی نہ جاسکے

foxed

لومڑی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fixed)

نام

ای-میل

تبصرہ

fixed

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone