تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِلْفِل" کے متعقلہ نتائج

فِلْفِل

مرچ جو کئی قسم کی ہوتی ہے، عموماً کالی مرچ جو گول دانے کی شکل کی ہوتی ہے، سیاہ مرچ نیز مرچ

فِلْفِلی

فلفل (رک) سے منسوب ؛ سیاہ رنگ نیز سرخ رنگ .

فِلْفِلِ سِیاہ

سیاہ مرچ

فِلْفِلِ سَفید

سیاہ مرچ کی ایک قسم، سفید مرچ، دکنی مرچ

فِلْفِلِ اَحْمَر

سرخ مرچ

فِلْفِلُ الْماء

سیاہ مرچ کی طرح کی ایک مشہور چیز جو پانی میں پیدا ہوتی ہے .

فِلْفِلِ دَراز

ایک درخت کا پھل جو دوا بنانے کا کام آتا ہے .

فِلْفِلُ السُّودان

ایک جنس جو بُو اور مزے میں لونگ کی طرح ہوتی ہے ، دواءً مستعمل .

دار فِلْفِل

لَمبی مرچ لاط : Lapsicuma Frutescene .

اردو، انگلش اور ہندی میں فِلْفِل کے معانیدیکھیے

فِلْفِل

filfilफ़िलफ़िल

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

فِلْفِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مرچ جو کئی قسم کی ہوتی ہے، عموماً کالی مرچ جو گول دانے کی شکل کی ہوتی ہے، سیاہ مرچ نیز مرچ

Urdu meaning of filfil

  • Roman
  • Urdu

  • mirch jo ka.ii kism kii hotii hai, umuuman kaalii mirch jo gol daane kii shakl kii hotii hai, syaah mirch niiz mirch

English meaning of filfil

Noun, Feminine

  • black pepper

फ़िलफ़िल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मिर्च जो कई प्रकार की होती है, आम तौर पर काली मिर्च जो गोल दाने की शक्ल की होती है, काले मिर्च

فِلْفِل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فِلْفِل

مرچ جو کئی قسم کی ہوتی ہے، عموماً کالی مرچ جو گول دانے کی شکل کی ہوتی ہے، سیاہ مرچ نیز مرچ

فِلْفِلی

فلفل (رک) سے منسوب ؛ سیاہ رنگ نیز سرخ رنگ .

فِلْفِلِ سِیاہ

سیاہ مرچ

فِلْفِلِ سَفید

سیاہ مرچ کی ایک قسم، سفید مرچ، دکنی مرچ

فِلْفِلِ اَحْمَر

سرخ مرچ

فِلْفِلُ الْماء

سیاہ مرچ کی طرح کی ایک مشہور چیز جو پانی میں پیدا ہوتی ہے .

فِلْفِلِ دَراز

ایک درخت کا پھل جو دوا بنانے کا کام آتا ہے .

فِلْفِلُ السُّودان

ایک جنس جو بُو اور مزے میں لونگ کی طرح ہوتی ہے ، دواءً مستعمل .

دار فِلْفِل

لَمبی مرچ لاط : Lapsicuma Frutescene .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِلْفِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِلْفِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone