تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fetlock" کے متعقلہ نتائج

fetlock

گھوڑے کے ٹخنے کے پچھلی طرف کا حصّہ جس پر بالوں کا گچھا ہوتا ہے.

پاٹِلْکا

شاگرد .

پَٹولِکا

ایک قسم کا معاہدہ، کوئی تحریری عہدنامہ

یار کی یاری سے کام اُس کے فِعلوں سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

یار کے فعلوں سے کیا ہے، یار کی یاری سے کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

یار کی یاری سے کام یار کے فِعْلوں سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

پِیر کی پِیری سے کام پِیر کے فِعلوں سے کیا کام

۔مقولہ۔ (عو)بزرگ کی بزرگی سے مطلب ہے اس کے افعال کی تحقیقات فضول ہے۔

بُرے تُجھ سے نَہِیں ڈَرْتے تیرے فِعْلوں سے ڈَرْتے ہیں

petulance

مَسْتی

petulancy

جھک

potluck

دال دلیا

futtock

جہاز کے نچلے ڈھانچے کے درمیانی کندوں میں سے کوئیجو تہ سے بالائی کندوں کے درمیان جڑے ہوتے ہیں۔.

flock

گَلّہ

fetor

بد بو ، عفونت، سڑاند.

fettler

برط، آسٹر ریلوے لائن کی دیکھ بھال کرنے والا ملازم.

fetlock کے لیے اردو الفاظ

fetlock

ˈfet.lɒk

fetlock کے اردو معانی

اسم

  • موئے تپق گاہ
  • تپق گاہ
  • گھوڑے کی ٹانگ کا وہ حصہ جو ران کی نلی اور بڑی گوٹھی کے درمیانی جوڑ پر ہوتا ہے اور جس پر بالوں کی گھنی تہ ہوتی ہے
  • بالوں کا گچھا
  • اس جگہ کا جوڑ
  • گھوڑے کا ٹخنہ
  • اس جگہ کا قریب ترین مقام

fetlock के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मोए तुपुक गाह
  • तुपुक गाह
  • घोड़े की टांग का वो हिस्सा जो रान की नली और बड़ी गोठी के दरमयानी जोड़ पर होता है और जिस पर बालों की घुन्नी ता होती है
  • बालों का गुच्छा
  • इस जगह का जोड़
  • घोड़े का टख़ना
  • इस जगह का क़रीब तरीन मुक़ाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fetlock)

نام

ای-میل

تبصرہ

fetlock

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone