تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fender" کے متعقلہ نتائج
fender کے لیے اردو الفاظ
fender کے اردو معانی
اسم
- مزاحمت وغیرہ کرنے والا شخص یا شے
- کسی گاڑی کا وہ حصہ جو ہر پہیے کو ڈھانکے رہتا ہے اور کیچڑ، چھینٹے روکنے کے لیے بنایا جاتا ہے
- مڈ گارڈ
- کسی انجمن یا موٹر کار کے سامنے کا نکلا ہوا حصہ یا پیش بند جو رکاوٹ دور کرنے کے لیے ہوتا ہے
- آگ روک
- آتش دان کے سامنے کی دھاتی جالی یا کوئی روک وغیرہ جو کوئلوں کو باہر گرنے سے روکتی ہے
- جنگلا
- مینڈ
- (جہاز رانی) رسے یا لکڑی وغیرہ کی وہ ٹیک جو جہاز کے جھٹکوں کو کم کردیتی ہے اور دھکوں کی صورت میں رگڑ نہیں لگنے دیتی
fender के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुज़ाहमत वग़ैरा करने वाला शख़्स या शैय
- किसी गाड़ी का वो हिस्सा जो हर पहीए को ढाँके रहता है और कीचड़, छींटे रोकने के लिए बनाया जाता है
- मिड गार्ड
- किसी अंजुमन या मोटर कार के सामने का निकला हुआ हिस्सा या पेशबंद जो रुकावट दूर करने के लिए होता है
- आग रोक
- आतशदान के सामने की धाती जाली या कोई रोक वग़ैरा जो कोयलों को बाहर गिरने से रोकती है
- जंगला
- मैंड
- (जहाज़रानी) रस्से या लक्कड़ी वग़ैरा की वो टेक जो जहाज़ के झटकों को कम करदेती है और धक्कों की सूरत में रगड़ नहीं लगने देती
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fender)
fender
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔