تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَوز" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَوز کے معانیدیکھیے

فَوز

fauzफ़ौज़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: فَازَ

  • Roman
  • Urdu

فَوز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کامیابی، نجات، فلاح، کامرانی، مقصد براری، مقصد پر پہنچنا، ملطب پانا، مراد پر پہنچنا، فتحیاب ہونا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فَوج

جنگی سپاہیوں کا گروہ، لشکر، بادشاہی لشکر

فَوض

کسی پر کام چھوڑ دینا

شعر

Urdu meaning of fauz

  • Roman
  • Urdu

  • kaamyaabii, najaat, falaah, kaamraanii, maqsad baraarii, maqsad par pahunchnaa, maltab paana, muraad par pahunchnaa, fatahyaab honaa

English meaning of fauz

Noun, Masculine

  • success, victory, gain, salvation

फ़ौज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कल्याण, भलाई, सफलता, कामयाबी

فَوز کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone