تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَٹْفَیر" کے متعقلہ نتائج

فَٹْفَیر

بندوق وغیرہ کے چلنے کی آواز ، ٹھائیں ٹھائیں .

فَقِیر

گدا، بھکاری، بھک منگا

فَرْفَری

بچوں کی بنائی ہوئی ایک بولی جس میں جا بجا 'ف' حرف جوڑ دیتے ہیں، جب دو شخص آپس میں گفتگو کرتے ہیں تو ہر لفظ کے ہر حرف کے بعد فر کا اضافہ کر دیتے ہیں تا کہ ہر شخص ان کی گفتگو نہ سمجھ سکے

فِٹی

فٹ سے منسوب ، فٹ کا .

فَغْفُور

چین کے قدیم بادشاہوں کا لقب

فَقِیر کَرنا

درویش بنانا.

فَقِیر ہونا

غریب ہونا، مفلس ہونا، نادار ہونا

فَرْفَر اُڑانا

جلدی جلدی پڑھنا

فَرْفَر اُڑا دینا

جلدی جلدی پڑھنا

فَکِّیر

بہت فکر کرنے والا، بہت سوچ بچار کرنے والا

فایِر

رخ : فائر.

فَیر

(انگریزی فائر کا بگاڑا ہوا) بندوق یا توپ وغیرہ کا داغنا، گولی چلانا یا چلنا

فَرْفَرْ

جلد جلد، روانی سے، بلا توقف، مسلسل، تیزی سے، تیز تیز، رواں، ہوا کی طرح

فَخِیر

جو خود کچھ نہ ہو لیکن اپنے باپ دادا پر فخر کرتا ہو ، بہت فخر کر نے والا ، باپ دادا پر فخر کر نے والا .

فَطِیر

یہودیوں کی ایک عید کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں فَٹْفَیر کے معانیدیکھیے

فَٹْفَیر

faTfair•फ़टफ़ैर

  • Roman
  • Urdu

فَٹْفَیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بندوق وغیرہ کے چلنے کی آواز ، ٹھائیں ٹھائیں .

Urdu meaning of faTfair

  • Roman
  • Urdu

  • banduuq vaGaira ke chalne kii aavaaz, Thaa.e.n Thaa.e.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَٹْفَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَٹْفَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone