تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَتَدَلَّیٰ" کے متعقلہ نتائج

فَتَدَلَّیٰ

پس قریب ہوا ، بس پہنچا ؛ مراد : قربِ الہٰی ، اللہ سے قریب تر .

فِتْنی

چالاک و عیّار عورت، مفسد، لڑاکا

فَرْدی

ایک فرد کا مفرد ، ایک شخص سے متعلق.

فصلی

وہ سال جو فصلوں کے اعتبار سے حساب کیا جاتا ہے.

فَتْویٰ

فقیہوں کا شرعی حکم جو کسی امر کے جواز یا عدم جواز کے بارے میں دیا جائے، عالم اور فقیہ کا قرآن اور حدیث کی روشنی میں کیا جانے والا فرمان، شرع کا حکم، مفتی کا فیصلہ کسی مسئلے کے متعلق

فِدْوِی

فدا ہونے والا، جاں نثار، قربان ہونے والا (عموماً درخواست وغیرہ میں درخواست گزار اپنے نام کے بجائے لکھتا ہے)

فَیلی

مکّار ، فریبی ، چال باز ؛ ہنگامہ کرنے والا ، غل مچانے والا.

فِعْلی

فعل سے متعلق کام کا قولی کا نقیض منسوب بہ فعل

فتیلا

wick, igniting point

فَتِیْلہ

بٹی ہوئی چیز، موٹی بتی جو چراغ‏ آتشبازی اور چولھے وغیرہ میں استعمال کی جاتی ہے

فَضْلی

زائد ؛ (فلسفہ) جسم حو متغیر اور زوال پذیر ہو (اصلی کی ضد)

فُضُولی

بے فائدہ، بیکار، لا حاصل

فِتیٰ

جوان٘مرد، بہادر، جری، سخی

فُتادَگی

عاجزی، انکساری، خاکساری، بے کسی، بے بسی

فَتَی

جوان آدمی .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَتَدَلَّیٰ کے معانیدیکھیے

فَتَدَلَّیٰ

fatadallaaa•फ़तदल्लाा

اصل: عربی

وزن : 11222

  • Roman
  • Urdu

فَتَدَلَّیٰ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پس قریب ہوا ، بس پہنچا ؛ مراد : قربِ الہٰی ، اللہ سے قریب تر .

Urdu meaning of fatadallaaa

  • Roman
  • Urdu

  • pas qariib hu.a, bas pahunchaa ; muraad ha qurab-e-alhaa.ii, allaah se qariibtar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَتَدَلَّیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَتَدَلَّیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone