تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرُّخی" کے متعقلہ نتائج

فَرُّخی

خوشی ، شادمانی ، سعادت ، فرخندگی.

فَرُّخ

مبارک، مسعود، اقبال مند

فَراخی

چوڑائی، پھیلاؤ، وسعت (تنگی کا مقابل)

فَرُّخ قَدَم

جس کا آنا مبارک ہو، مبارک قدم

فَرُّخ فال

مبارک شگون والا، نیک شگون والا

فَرُّخ سِیَر

خوش اَطوار ، اچھی سیرتوں والا ، اچھی عادتوں والا.

فَرُّخ نِہاد

نیک طبیعت، نیک خصلت، نیک سرشت

فَرُّخ نِژاد

رک : فرخ ، تبار ، عالی خاندان ، عالی نسب ، اچھے خاندان کا.

فَرُّخ تَبار

عالی خاندان، اچھے گھرانے والا، مبارک خاندان والا

فَرْدی

ایک فرد کا مفرد ، ایک شخص سے متعلق.

فَرْضی

خیالی، قیاسی، بے اصل، من گھڑت، فرض کیا ہوا

فَرْزی

فرزین ، وزیر ، شطرنج کا ایک مہرہ.

فَرِّہی

شان و شوکت ، دبدیہ .

فَرْعی

فرع کی طرف منسوب، جو اصلی نہ ہو، غیر حقیقی، عارضی، جس کی کوئی اصل نہ ہو

فِرْنی

ایک میٹھا کھانا جو پسے ہوئے چاولوں کھیر اور کھانڈ کو پکا کر بناتے ہیں، اگر چاول پسے نہ ہوں تو کھیر کہلاتی ہے، پسے ہوئے چاولوں کی کھیر

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرُّخی کے معانیدیکھیے

فَرُّخی

farruKHii•फ़र्रुख़ी

  • Roman
  • Urdu

فَرُّخی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوشی ، شادمانی ، سعادت ، فرخندگی.

Urdu meaning of farruKHii

  • Roman
  • Urdu

  • Khushii, shaadmaanii, sa.aadat, farr Khundgii

फ़र्रुख़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़ुशी, समृद्धि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرُّخی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرُّخی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone