تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَروغانی" کے متعقلہ نتائج

فَروغانی

روشن ، تابناک ، درخشاں ، منوّر، نورانی .

فَرْغانَہ

امیر خسرو کے ایجاد کردہ راگ کی ایک قسم ، گن گلی ، گورا راگ سے مرتب ایک راگ .

فَرْغَنَہ

رک : فرغانہ .

فُغانی

فریاد کرنے والا، نالہ کرنے والا، آہ و بکا کرنے والا، رونے چلانے والا، غم خوار، ماتم کرنے والا

فَراوانی

کثرت، افراط، بہتات، زیادتی

فَروزاں

روشن، منور، چمکتا ہوا، سوزاں، چمکدار

فَوقانی

فوق سے منسوب، اوپر کا، بالائی، اوپری، اوپر والا

فِروتَنی

عاجزی، تواضع، انکساری، رعایت، شائستگی، خاکساری، فرمانبرداری، مطیع

فروعی

غیراہم، معمولی

فَروہی

داروغہ کے حقوق ؛ ایک قسم کی تلوار

فُرْقانی

قرآنی ، قرآن سے متعلق .

فَروخْتَنی

فروخت کے لائق ، فروخت کی جانے والی

تائے فَوقانی

رک : تائے دراز، ’ت‘ کا نام بلحاظ نقاط بالائی.

مَئے فَروشاں

شراب بیچنے والے

جَذْبَۂ فَروتَنی

اپنے کو کم تر سمجھنا، کم تر ہونے کا احساس، عاجزی.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَروغانی کے معانیدیکھیے

فَروغانی

faroGaanii•फ़रोग़ानी

  • Roman
  • Urdu

فَروغانی کے اردو معانی

صفت

  • روشن ، تابناک ، درخشاں ، منوّر، نورانی .

Urdu meaning of faroGaanii

  • Roman
  • Urdu

  • roshan, taabanaak, daraKhshaa.n, manoXvar, nuuraanii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَروغانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَروغانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone