تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَِرِشْتے" کے متعقلہ نتائج

فَِرِشْتے

فرشتہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

فَرِشْتے خاں

رک : فرشتہ خاں.

فَرِشْتے نَظَر آنا

فرشتے دکھائی دینا، مرنے کا وقت قریب آنا، موت نظر آنا

فَرِشْتے بُھول گئے

بہت بوڑھے آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ مرتا نہیں

فَرِشْتے واقِف نَہِیں

لاعلم ہونے کی بنا پر کہتے ہیں.

فَرِشْتے دِکھائی دینا

مرنے کا وقت قریب آنا، موت نظر آنا

فَرِشْتے کا کَہہ جانا

کسی بات کی اطلاع ہو جانا.

فَرِشْتے کی بھی نَہِیں سُنْتا

کسی کی بات نہیں سنتا.

فَرِشْتے کا کان میں پُھونکنا

مغرور ہونا، متکبر ہونا

فَرِشْتے خاں کا گُزَر نہ ہونا

کسی کی رسائی نہ ہونا

فَرِشْتے کی بھی نَہ سُننا

کسی کے کہے کی پرواہ نہ کرنا

فرشتے خاں سے لڑنا

بڑے سے بڑے استاد سے لڑنا، موت سے بھی لڑ جانا

فرشتے کے گھر میں خارشتے

ولی کے گھر میں شیطان۔ جب نیک اور شریف شخص کی اولاد بدکار ہوں تو کہتے ہیں

عَذاب کے فَرِشْتے

وہ ملائک جو گنہہ گاروں کو عذاب دینے کے لیے حسبِ عقائد اسلام مقرر ہیں .

کاندھوں کے فَرِشْتے

ہر شخص کے دائیں اور بائیں کان٘دھے پر ایک ایک فرشتہ متعین ہے، دائیں کان٘دھے کا فرشتہ اس کی نیکیاں اور بائیں کان٘دھے کا اس کی بُرائیاں لکھتا رہتا ہے، کاتب اعمال، کرماً کاتبین

اردو، انگلش اور ہندی میں فَِرِشْتے کے معانیدیکھیے

فَِرِشْتے

farishte•फ़रिश्ते

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: فَرِشْتَہ

دیکھیے: فَرِشْتَہ

  • Roman
  • Urdu

فَِرِشْتے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • فرشتہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of farishte

  • Roman
  • Urdu

  • farishta kii jamaa ya muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of farishte

Noun, Masculine, Plural

  • angels, messengers of God

फ़रिश्ते के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • फ़रिश्ता का बहु. तथा लघु.,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَِرِشْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَِرِشْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone