تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْفَخ" کے متعقلہ نتائج

فَرْفَخ

ایک سیاہ بیج جو اکثر ٹھنڈائی میں ڈالتے ہیں ؛ ایک قسم کا ساگ ؛ خرفہ کا ساگ .

فَرُّخ

مبارک، مسعود، اقبال مند

فراخ

چوڑا، پھیلا ہوا، وسیع، کشادہ، عریض و طویل، تنگ کا مقابل

فَرْسخ

تقریباً ڈیڑھ کوس کا فاصلہ، فاصلے کا پیمانہ جو ۳ میل کی مسافت کے برابر ہو، اٹھارہ ہزار فٹ کا فاصلہ

فَرْفَرْ

جلد جلد، روانی سے، بلا توقف، مسلسل، تیزی سے، تیز تیز، رواں، ہوا کی طرح

نِشانِ فَرْسَخ

وہ پتھر جو ہر فرسنگ کی تکمیل پر نصب کیا جاتا ہے اس طرح کسی جگہ کا فاصلہ بھی معلوم ہو جاتا ہے کہ کتنے فرسنگ یا کوس طے ہو گئے، سنگ میل

فَرْفَر اُڑانا

جلدی جلدی پڑھنا

فَرْفَر اُڑا دینا

جلدی جلدی پڑھنا

فَرْدَا

روز آئندہ، آئندہ روز، آج سے دوسرا دن، کل کا دن جو آئے گا، آنے والا کل

فَرْحَت

خوشی، شادمانی، مسرت

فَرْبَہ

موٹا، لحیم شحیم، جسیم، پر گوشت

فَرْفَری

بچوں کی بنائی ہوئی ایک بولی جس میں جا بجا 'ف' حرف جوڑ دیتے ہیں، جب دو شخص آپس میں گفتگو کرتے ہیں تو ہر لفظ کے ہر حرف کے بعد فر کا اضافہ کر دیتے ہیں تا کہ ہر شخص ان کی گفتگو نہ سمجھ سکے

فَرْجَہ

खोलना,, खुलना।

فَرفَر کَرْنا

چوپایوں کا نتھنوں سے فر فر آواز نکالنا ، ہان٘پنا ، گھوڑے کا ہنہنانا.

فَرفَر پَڑھنا

صحت کے ساتھ بے اٹکے جلدی جلدی پڑھنا، صاف صاف پڑھنا، روانی کے ساتھ پڑھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْفَخ کے معانیدیکھیے

فَرْفَخ

farfaKH•फ़र्फ़ख़

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

فَرْفَخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سیاہ بیج جو اکثر ٹھنڈائی میں ڈالتے ہیں ؛ ایک قسم کا ساگ ؛ خرفہ کا ساگ .

Urdu meaning of farfaKH

  • Roman
  • Urdu

  • ek syaah biij jo aksar ThanDaa.ii me.n Daalte hai.n ; ek kism ka saag ; Khurfaa ka saag

फ़र्फ़ख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक काला बीज जो अधिकतर ठंडाई में डालते हैं; एक क़िस्म का साग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْفَخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْفَخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone