تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"farcial" کے متعقلہ نتائج

farcial

مَضْحَکَہ خیز

پَھرْکِلّا

وہ کھون٘ٹا، جو گاڑی میں ہرسے کے باہر پٹری میں لگایا جاتا ہے اور جس پرلکڑی بان٘س یا پلے رکھ کر رسیوں سے کس کر ڈھان٘چہ بنایا جاتا ہے

پِھرْکِیلا

رک : پھرْکلّا .

پَرْکالَہ

ٹکڑا، حصّہ، لخت، پارہ

پَرْکالا

ستون کا بالائی حصّہ

پَرْکَل

پلا ہوا ، پالتو.

پَرْکَل گھوڑا بَسولے تھاڑْھ

پالتو گھوڑا تھان کو بھاگتا ہے، (مراد) انسان اپنی عادت کے موافق کام کرتا ہے.

پارْسَل

پلندہ، گٹھا، بقچہ، بستہ، ڈاک یا ریل سے روانہ کرنے کے لیے باندھا ہوا پلندہ یا گٹھری

پارْسَل ہونا

کسی شخص کا ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجا جانا(بطوور استہزا).

پَرْکالَۂ آتِش

(مجازاً) شوخ و طرار؛ نہایت چالات، عیار، فتنہ پرداز.

پَرْکالَۂ آفَت

رک: پرکالۀ آتش.

دو پَرکالَہ

دو حصّہ، دو ٹکڑے

آفَت کی پَر٘کالَہ

چست و چالاک، تجربہ کار، ماہر

آگ کا پَرْکالَہ

انگارہ، پارہ آتش

قَیامَت کا پَرکالَہ

(عور) بڑے غضب کا.

farcial کے لیے اردو الفاظ

farcial

farcial کے اردو معانی

  • مضحکہ خیز

farcial के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मज़हका-खेज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (farcial)

نام

ای-میل

تبصرہ

farcial

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone