تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَر سے" کے متعقلہ نتائج

فَر سے

تیزی سے، تیز قدموں سے، جلدی سے، فوراً

فَر سے اُڑْنا

پُھر سے اُڑنا ، جلدی سے پروں کی ایک آواز کے ساتھ اُڑنا (عموماً چڑیوں کا اُڑنا) .

فَر سے اُتَرْنا

پرندوں کا پر جوڑ کر تیزی سے زمین پر اُترنا ، جھٹ سے اُترنا ، کسی اُڑتے ہوئے جانور کا جلدی سے تہ پر اُترنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَر سے کے معانیدیکھیے

فَر سے

far seफ़र से

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

فَر سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تیزی سے، تیز قدموں سے، جلدی سے، فوراً
  • اُڑنے کی آواز کے ساتھ

Urdu meaning of far se

  • Roman
  • Urdu

  • tezii se, tez qadmo.n se, jaldii se, fauran
  • u.Dne kii aavaaz ke saath

English meaning of far se

Adverb

  • rapidly, fast, without stop
  • with the sound of flying

फ़र से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • उड़ने की आवाज़ के साथ
  • तेज़ी से, तेज़ क़दमों से, जल्दी से, फ़ौरन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَر سے

تیزی سے، تیز قدموں سے، جلدی سے، فوراً

فَر سے اُڑْنا

پُھر سے اُڑنا ، جلدی سے پروں کی ایک آواز کے ساتھ اُڑنا (عموماً چڑیوں کا اُڑنا) .

فَر سے اُتَرْنا

پرندوں کا پر جوڑ کر تیزی سے زمین پر اُترنا ، جھٹ سے اُترنا ، کسی اُڑتے ہوئے جانور کا جلدی سے تہ پر اُترنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَر سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَر سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone