تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقِیرَن" کے متعقلہ نتائج

فَقِیرَن

بھیک مانگنے والی عورت ، بھکارن فقیرنی.

فَقِیرْنی

فقیری اختیار کرنے والی عورت

فَقِیرْنی کا پُوت چَلَن اَمِیروں کا

غریب ہو کر امیروں کا ٹھاٹھ کرنا ، غریب ہو کر امیرانہ مزاج رکھنا

ماں فَقِیْرن باپ فَتَح خان

فَقِیرَہ

فقیرنی ، بھکارن.

فَقِیر

گدا، بھکاری، بھک منگا

فَقِیری

فقیر سے منسوب یا متعلق، فقیر کا، فقیرانہ

فِقْروں

فِقْرَہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

فَقِیرانَہ

فقیروں کی مانند، درویشوں جیسا، درویشوں کی طرح، قلندرانہ، جوگیوں والا (پھیرا وغیرہ)

فَقِیروں کا خُدا ہے

خدا فقیروں پر مہربانی کرنے والا ہے، فقیروں کو خدا کا آسرا ہے

فَقِیرانَہ صُورَت

غریبوں یا فقیروں کی شکل

فِقْروں میں آنا

پُرفریب باتوں کا شکار ہو جانا ، دھوکا کھنا ، باتوں میں آنا ، باتوں کے فریب میں آجانا.

فِقْروں میں اُڑانا

باتوں باتوں میں اڑا دینا ، غیر اہم بنا دینا ، دھوکا دینا ، فریب دینا.

فِقْروں کا بَنا ہوا

clever, sly, one who talks his/her way out of any situation

فِقْروں پَہ چَڑْھنا

کسی کی باتوں سے دھوکا کھانا ، باتوں کے فیرب میں آجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَقِیرَن کے معانیدیکھیے

فَقِیرَن

faqiiran•फ़क़ीरन

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

فَقِیرَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھیک مانگنے والی عورت ، بھکارن فقیرنی.

Urdu meaning of faqiiran

  • Roman
  • Urdu

  • bhiik maangne vaalii aurat, bhikaaran faqiirnii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَقِیرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَقِیرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone