تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقِیر بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

فَقِیر بَنْنا

فقیر کا بھیس بدل لینا ، درویش بن جانا ، فقیرانہ وضع بنا لینا.

لَکِیر کا فَقِیر بَنْنا

رک : لکیر کا فقیر ہونا.

فَقِیر بَنانا

مفلس بنا دینا

فَقِیرانَہ

فقیروں کی مانند، درویشوں جیسا، درویشوں کی طرح، قلندرانہ، جوگیوں والا (پھیرا وغیرہ)

فِقْرَہ بَنانا

فیرب دینا

فِقْرے بَنانا

جھوٹی باتیں بنانا ، دل سے باتیں گھڑنا.

فَقِیر بَنا دینا

محتاج کر دینا، مفلس بنا دینا، کنگال کر دینا

فَقِیری بانا کَرْنا

فقیروں کا لباس پہننا.

فَقِیری کا بانا لینا

فقیروں کا لباس پہن لینا ، درویش ہو جانا، تارک الدنیا ہو جانا ، جوگ لینا.

فَقِیری کا بانا اِخْتِیار کَرْنا

فقیروں کا لباس پہن لینا ، درویش ہو جانا، تارک الدنیا ہو جانا ، جوگ لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَقِیر بَنْنا کے معانیدیکھیے

فَقِیر بَنْنا

faqiir ban.naa•फ़क़ीर बनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

فَقِیر بَنْنا کے اردو معانی

  • فقیر کا بھیس بدل لینا ، درویش بن جانا ، فقیرانہ وضع بنا لینا.
  • مفلس ہونا ، محتاج ہونا
  • کسی بزرگِ دین کے نام کا درویش بننا، جیسے : محرم میں اکثر لوگ بچّوں کو سبز کپڑے پہنا کر امام حسین کا فقیر بناتے ہیں.

Urdu meaning of faqiir ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • faqiir ka bhes badal lenaa, darvesh bin jaana, faqiiraana vazaa banaa lenaa
  • muflis honaa, muhtaaj honaa
  • kisii buzurg-e-diin ke naam ka darvesh banna, jaise ha muharram me.n aksar log bachcho.n ko sabaz kap.De pahna kar imaam husain ka faqiir banaate hai.n

फ़क़ीर बनना के हिंदी अर्थ

  • ۲. किसी बुज़ुर्ग-ए-दीन के नाम का दरवेश बनना, जैसे : मुहर्रम में अक्सर लोग बच्चों को सबज़ कपड़े पहना कर इमाम हुसैन का फ़क़ीर बनाते हैं
  • ۱. फ़क़ीर का भेस बदल लेना, दरवेश बन जाना, फ़क़ीराना वज़ा बना लेना
  • ۳. मुफ़लिस होना, मुहताज होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَقِیر بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَقِیر بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone