تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقار" کے متعقلہ نتائج

فَقار

فقرہ کی جمع: ریڑھ کے ہڈی کے منکے، پیٹھ کے مُہرے

فَقاری

فَقار سے منسوب، ریڑھ کی ہڈّی کا، ریڑھ کی ہڈّی والا

فَقارِیَہ

فَقار (رک) سے منسوب ، ریڑھ کی ہڈّی کا ، ریڑھ کی ہڈّی والا.

فَقارِیَہ جانْور

vertebrate animal

سُتُونِ فَقار

ریڑَھ کی ہڈّی .

فقارِیَہ حَیْوان

vertebrate animal

فَقْر

قناعت و ریاضت کی زندگی، درویشی، توکّل

فَقِیر

گدا، بھکاری، بھک منگا

فِقْرَہ

عبارت کا ٹکڑا، کلام، جملے کا کوئی حصّہ، جملہ

فُقَرا

غربا، مساکین

فِکْر

اندیشہ، تردد، دغدغہ، الجھن

فَقْر و غِنا

درویشی اور تونگری، غریبی اور امیری، تنگی اور فراخی

فَقْر و فاقَہ

غربت اور بھوک، تنگی ترشی

فَقِیری

فقیر سے منسوب یا متعلق، فقیر کا، فقیرانہ

فَقِیرَہ

فقیرنی ، بھکارن.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَقار کے معانیدیکھیے

فَقار

faqaar•फ़क़ार

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: فِقْرَہ

اشتقاق: فَقَرَ

  • Roman
  • Urdu

فَقار کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • فقرہ کی جمع: ریڑھ کے ہڈی کے منکے، پیٹھ کے مُہرے

Urdu meaning of faqaar

  • Roman
  • Urdu

  • fiqra kii jamaah rii.Dh ke haDDii ke manke, piiTh ke muhre

English meaning of faqaar

Noun, Masculine, Plural

  • vertebrae, the backbone

फ़क़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ‘फ़िक्रः’ का बहु., पीठ के गुरिए, रीढ़ के हड्डी के मनके, पीठ के मुहरे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَقار)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَقار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone