تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَلاّحی" کے متعقلہ نتائج

فَلاّحی

فَلاّح (رک) سے منسوب ، کاشتکار سے متعلق ، کسان کا .

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن

فَلاحی مَمْلَکَت

فلاحی ریاست یا ملک، ایسا ملک جہاں تمام شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت کی طرف سے سماجی خدمات اور سہولیتیں مہیا کی جائیں

فَلاحِیَّت

نجات، کامیابی

فَلّاحِین

کاشتکار لوگ، کسان لوگ، کھیتی باڑی کرنے والے

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلّاح

کاشتکار، کسان، مزارع

فُلانی

کوئی عورت، فلاں عورت

فَتّاحی

کھولنا ، خصاً طلسم یا جادو وغیرہ کا توڑ کرنا ، طلسم بنہ کو نجات دلانا.

فَلاح و بَہْبُود

فائدہ اور بھلائی

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاح فَلاح دارَین

baterness of both

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

اردو، انگلش اور ہندی میں فَلاّحی کے معانیدیکھیے

فَلاّحی

fallaahii•फ़ल्लाही

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

فَلاّحی کے اردو معانی

صفت

  • فَلاّح (رک) سے منسوب ، کاشتکار سے متعلق ، کسان کا .

Urdu meaning of fallaahii

  • Roman
  • Urdu

  • falaaXah (ruk) se mansuub, kaashtakaar se mutaalliq, kisaan ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَلاّحی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَلاّحی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone