تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"facultative" کے متعقلہ نتائج
facultative کے لیے اردو الفاظ
facultative کے اردو معانی
صفت
- کوئی کام کرنے یا نہ کرنے کا اختیار، اجازت یا حق تفویض کرنے والا
- اپنے انتخاب یا اپنی مرضی پر منحصر
- اختیاری
- امکانی
- کوئی واضح انداز اختیار کر سکنے یا نہ کر سکنے والا
- (حیاتیات) وہ نامیے جو طفیلی یا غیر طفیلی کوئی سی طرز زندگی اختیار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں
- مطابقت پذیر نامیے
facultative के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- कोई काम करने या ना करने का इख़तियार, इजाज़त या हक़ तफ़वीज़ करने वाला
- अपने इंतिख़ाब या अपनी मर्ज़ी पर मुनहसिर
- इख़तियारी
- इमकानी
- कोई वाज़िह अंदाज़ इख़तियार कर सकने या ना कर सकने वाला
- (हयातयात) वो नामीए जो तफ़ीली या ग़ैर तफ़ीली कोई सी तर्ज़-ए-ज़िदंगी इख़तियार करने की सलाहीयत रखते हूँ
- मुताबिक़त पज़ीर नामीए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (facultative)
facultative
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔